فرقان احمد
محفلین
شکریہچلو بھائی فرقان تمھاری نیک فطرت کے سبب کر دی ڈی پی چینج .. کیا یاد رکھیں گے ... اب خوش؟ ؟
ڈی پی میں بھی نبیل؟ واہ رے!
شکریہچلو بھائی فرقان تمھاری نیک فطرت کے سبب کر دی ڈی پی چینج .. کیا یاد رکھیں گے ... اب خوش؟ ؟
ہن ایدے تے وی اعتراض ہے؟ ؟؟شکریہ
ڈی پی میں بھی نبیل؟ واہ رے!
ہاہاہاہاشکریہ
ڈی پی میں بھی نبیل؟ واہ رے!
یہ تو آپ نے اچھا کیا نبیل بھائی!! کچھ اچھے محفلین کے ساتھ بھی زیادتی ہو گئی تھی۔ اور کسی ایک رکن کے غیر محتاظ رویے کا دوسروں پہ کیوں اثر پڑے گا؟؟ جو لوگ محفل کا ماحول خراب کرنے کی کوشش کریں ان کے خلاف ہی ایکشن لیا جانا چاہیے۔ ہر انسان کا اپنا نکتہ نظر ہے۔ جنہوں نے پر امن طریقے سے کالی ڈی پی کو اپنایا ہوا ہے وہ ان کی اپنی مرضی ہے۔ کسی ایک کے فعل کا اثر دوسرے لوگوں پر نہیں پڑنا چاہیے۔جن ارکان فورم کی فعالیت محدود کر دی گئی تھی، ان پر سے پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ سب محفلین ذمہ داری کا ثبوت دیں گے۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ کسی ایک رکن کے غیر محتاط رویے کسے پیدا ہونے والی صورتحال کا اثر دوسرے کئی ارکان پر بھی پڑ سکتا ہے۔
السلام علیکم.جن ارکان فورم کی فعالیت محدود کر دی گئی تھی، ان پر سے پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ سب محفلین ذمہ داری کا ثبوت دیں گے۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ کسی ایک رکن کے غیر محتاط رویے سے پیدا ہونے والی صورتحال کا اثر دوسرے کئی ارکان پر بھی پڑ سکتا ہے۔
معذرت خواہ ہوں کہ ان کا نام رہ گیا۔ جی بالکل انکا بھی۔اور ادب دوست بھی...
براہ مہربانی @squarned کی بھی سفارش لگادیں... معذرت خواہ ہوں کہ ان کا نام رہ گیا۔ جی بالکل انکا بھی۔
میری بھی ناظمین اور برادرم نبیل سے استدعا ہے کہ ڈاکٹر عامر، اکمل زیدی اور عارف کریم کی دائمی معطلی کو اب ختم کر دینا چاہئیے۔ بقول سودا، ہوا سو ہوا۔
پیارے بھائی نہ تو یہاں کوئی گھمسان کی جنگ لگی تھی نہ ہی جہاد ہو رہی تھی بس اختلاف رائے تھا اور تمام انسان اپنی رائے رکھنے میں آزاد ہیں اسلیے اسے اتنا ہوا بنا لینا کچھ زیادہ اچھی بات نہیں ... محفل نے اپنی پالیسی کے مطابق اسلیے انھیں معطل کیا کہ کہیں یہ اختلاف ذاتیات پہ نہ اترے ... اور ویسے بھی معطلین محفل ایسء لڑاکا طیارے بھی نہیں تھے کہ ہمہ وقت آمادہ بہ جنگ رہا کرتے ... ہوتا ہے حالات میں تبدیلیاں آتی رہتی ہیں .. ہم مثبت سوچ سے ایک بات کر رہے ہیں امید ہے سب مثبت راہ اختیار کریں گے معطلین و غیر معطلین .. اور اگر کوئی منفی رویے کا حامل ہوتا ہے تو فیصلے کا اختیار ارباب اختیار کے پاس ہی ہے ... شکریہکیا وہ لوگ جنہیں پابندیوں سے گزرنا پڑا وہ رائی برابر بھی اپنی کوئی غلطی تسلیم کرنے کو تیار ہیں ؟ یا سب اب تک اسی پر مصر ہیں کہ "حق و باطل" کے اس معرکہ میں وہ "حق" پر ہیں۔ اگر اپنے رویے پر نظر ثانی کی گنجائش نہیں تو یہ توقع بیکار ہے کہ آئیندہ ماحول مختلف ہوگا۔
اینی وے۔۔گڈ لک!