کودک کہانی، تبصرہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپڈیٹ :

مار میرے ڈنڈے : ٹائپنگ مکمل از شمشاد ، مقدس
جادو کا پتھر : ٹائپنگ مکمل از مقدس
سوسن بیل : ٹائپنگ مکمل از مقدس ، ابو کاشان
گل : ٹائپنگ مکمل از ابو کاشان
عقاب : ٹائپنگ مکمل از مقدس ، سیدہ شگفتہ
سمندری پریاں : ٹائپنگ مکمل از مقدس
بے وقوف بادشاہ : ٹائپنگ مکمل از سیدہ شگفتہ
بیل اور گدھا : ٹائپنگ مکمل از میم نون
خواب کی تعبیر : ٹائپنگ مکمل از ناعمہ عزیز
10۔ عقل کی مار : ٹائپنگ مکمل از مقدس
11۔ پائی چیز، پرائی چیز : ٹائپنگ جاری
12۔ جمال کی ہوشیاری : ٹائپنگ مکمل از مقدس
 

مقدس

لائبریرین
شمشاد بھیا آئسکریم کے لیے تھینک یو
پر اس کی شکل کچھ ڈفرنٹ سی لگ رہی ہے

آپ کو نہیں لگ رہی کیا؟
 

مقدس

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہا کچھ ایسا ہی سمجھ لیں۔۔ لیکن آج امی کے روم میں بیٹھ کر رہی ہوں۔۔
 

مقدس

لائبریرین
نہیں بھیا۔۔ امی سے کہا کہ میں بور ہو رہی ہوں۔۔ اس لیے تھوڑی دیر نیٹ یوز کروں گی۔۔ ایکچلی جب سب کام ختم ہو جائے تو وہ مائنڈ نہیں کرتی، بس سارا دن نیٹ پہ لگے رہو تو پھر ڈانٹ پڑتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی سالگرہ کے اختتام پر تین اراکین کے انعام تو پکے، ایک شگفتہ کے لیے جس نے یہ سلسلہ شروع کیا، ایک مقدس کے لیے جو اکیلے ہی یہ ساری کہانیاں ٹائپ کیے جا رہی ہے اور ایک میرے لیے جس نے مقدس کو اس راہ پر ڈالا۔
 
Top