جاسم محمد
محفلین
شروعات کتوں اور بلیوں پر پابندی سے کی ہے۔ اگر قانون کا نفاذ اچھا رہا تو آگے چل کر مزید جنگلی حیات پر بھی پابندی لگائی جا سکتی۔چمگاڈروں کا کچھ نہیں بنا؟
شروعات کتوں اور بلیوں پر پابندی سے کی ہے۔ اگر قانون کا نفاذ اچھا رہا تو آگے چل کر مزید جنگلی حیات پر بھی پابندی لگائی جا سکتی۔چمگاڈروں کا کچھ نہیں بنا؟
اس میں میری ذاتی پسند و ناپسند کا معاملہ نہیں ہے بلکہ لڑی کے اصل مقصد کا معاملہ ہے!اب آپ کو اچھے لگے یا بُرا۔ جس پارٹی کی حکومت ہے اسی کو چارو ناچار عوام کے ساتھ مل کر اس کورونا وائرس وبا کے خلاف لڑنا پڑے گا۔
اوکے سر۔ آپ کو یہاں انگیج رکھنے کیلئے حکومتی اقدامات آئندہ پوسٹ نہیں کئے جائیں گے۔اس میں میری ذاتی پسند و ناپسند کا معاملہ نہیں ہے بلکہ لڑی کے اصل مقصد کا معاملہ ہے۔ آپ اگر یہاں بھی حکومتی اقدامات کو زبردستی گھسیڑنے کی گنجائش نکالیں گے تو میری طرف سے سلام ہے!
جزاک اللہ۔ سلامت رہیں!اوکے سر۔ آپ کو یہاں انگیج رکھنے کیلئے حکومتی اقدامات آئندہ پوسٹ نہیں کئے جائیں گے۔
عوام کا اعتماد اور نوجوانوں کا حوصلہ
کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تعداد 3 دن میں سوا پانچ لاکھ تک پہنچ گئی ۔ اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
میری لائٹ چلے گئی تھی ۔ آپ صحیح فرمارہے ہیں میں بھی گیا تھا کل صرف ڈرگ روڈ پر روکا تھا پوچھ رہے تھے کہ آپ کہاں رہتے ہیں اور کہاں جارہے ہیں ۔اُس کے بعد کسی نے نہیں روکا بس یہ تھا کہ جگہ جگہ پولیس والے اور رینجرز والوں کی گاڑیاں کھڑی ہوئی تھیں۔ابھی تھوڑی دیر قبل ڈالمیاں سے ناظم آباد براستہ نیپا، گلشن، سہراب گوٹھ گزرا، گاڑیاں رواں دواں تھیں.
وعلیکم السلام! اب قرنطینہ کا لفظ رائج ہو گیا ہے اس لیے یہی مفرد لفظ بہتر ہے۔ تاہم، اس کے متبادل کے طور پر 'طبی نظربندی' کی ترکیب استعمال کی جا سکتی ہے اور اب بھی کہیں نہ کہیں نظر آ جاتی ہے۔السلام علیکم۔ یہ لفظ Quarantine جس کا لفظی معنی "الگ تھلگ" ہے۔ اس کو اردو میں قرنطینہ کہہ کر عوام الناس کو "کاہے کے لیے" پریشان کیا جاتا ہے بھئی؟ اگر اس کو "حبسِ بے جا" یا "دشت تنہائی" جیسا کچھ الگ تھلگ یا یوں کہئے کہ زرہ ہٹ کے بولا جائے تو اس میں کیا مضائقہ ہے۔؟
وعلیکم السلام! اب قرنطینہ کا لفظ رائج ہو گیا ہے اس لیے یہی مفرد لفظ بہتر ہے۔ تاہم، اس کے متبادل کے طور پر 'طبی نظربندی' کی ترکیب استعمال کی جا سکتی ہے اور اب بھی کہیں نہ کہیں نظر آ جاتی ہے۔
برقی حراست کہہ لیں۔صحیح فرمایا۔ "طبی نظر بندی" بہتر لفظ معلوم ہوتا ہے۔ ویسے کمپیوٹر کے اینٹی وائرس کا quarantine کیا کہلائے گا؟