مزید خبریں؟آپ سخت وہمی نہ ہوتے تو مزید خبریں بھی پڑھ سکتے تھے
چین سے متعلق پیش گوئی کرنیوالے سائنسدان نے کورونا کے حوالے سے خوشخبری سنادیمعروف سائنسدان نے کورونا وائرس کے حوالے سے خوشخبری سنا دی
ویب ڈیسک 25 مارچ 2020
نیویارک: چین میں کورونا وائرس سے متعلق پیش گوئی کرنے والے سائنسدان نے مہلک وبا میں کمی کی نوید سنا دی
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبیل انعام یافتہ سائسندان مائیکل لیوٹ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ٹرننگ پوائنٹ جلد آئے گا۔ کیمسٹری میں نوبیل انعام لینے والے اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے بایولوجیکل پروفیسر نے بتایا کہ امریکا جلد دیکھا گا کہ کورونا سے نمٹنے کی لڑائی میں ٹرننگ پوائنٹ ہمارے اندازوں سے بھی پہلے آئے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ میرے ماڈلز ان پیش گوئیوں کی حمایت نہیں کرتے جس کے مطابق کورونا وائرس مہینوں یا سالوں تک معاشرتی خلل پیدا کرے گا یا پھر اس سے لاکھوں اموات ہوں گی۔ مائیکل لیوٹ کا کہنا ہے کہ ہمیں گھبرانا نہیں ہے اور خود پر قابو رکھنا ہے ہمیں صرف افراتفری کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے، ہمیں ساری توجہ نئے کیسز پر دینی ہے اور ریکوری کے ہر سائن کو دیکھنا ہے بجائے اس کے کہ ہم مجموعی تعداد کو دیکھتے رہیں۔
جعلی سے متفق نہیں بلکہ دوسری، تیسری اور پھر چوتھی آئی ڈی بناتے ہیں۔ایک بات سمجھ نہیں آئی۔
لوگ جعلی آئی ڈیز کیوں بناتے ہیں؟
دوسری، تیسری اور چوتھی وہ اپنے اصل نام سے تو نہ بناتے ہوں گے نا؟جعلی نہیں بناتے بلکہ دوسری، تیسری اور پھر چوتھی آئی ڈی بناتے ہیں۔
سبحان اللہ۔ بے شک زندگی، موت اور کائنات کی ہر چیز رب العالمین کے دستِ قدرت میں ہے۔
لاجوابیہ جنگ سب کو مل کر جیتنی ہے۔
اصل نام سے تو شاید پہلی بھی نہ ہو۔ میری دانست میں جعلی کا لفظ شاید کسی اور شخص کے کریڈنشلز استعمال کرنے کے لیے مخصوص ہے یا ہونا چاہیے!دوسری، تیسری اور چوتھی وہ اپنے اصل نام سے تو نہ بناتے ہوں گے نا؟
آپ نے تو کیس اور الجھا دیا۔اصل نام سے تو شاید پہلی بھی نہ ہو۔ میری دانست میں جعلی کا لفظ شاید کسی اور شخص کے کریڈنشلز استعمال کرنے کے لیے مخصوص ہے یا ہونا چاہیے!
چین بھی صحیح ہے پہلے وائرس بھیجا اب مشینیں