ساتویں سالگرہ کوریج : جشنِ سالگرہ ہفتم

محمداحمد

لائبریرین
بریکنک نیوز ابھی ابھی پتہ چلا ہے ایک رکن ایک پہیلی میں سب سے زیادہ درست جواب دینے والے zeesh بھائی کا ایک پہیلی پر ہار مانننے کا اعلان ابھی ہمارے رپوٹر وہاں تک نہیں پہنچے اگر ذیشان بھائی خود یہاں پہنچ گے تو ان سے پوچھ لیں گے کہ انھوں نے یہ ہار کیوں اور کیسے مان لی

عجیب بات ہے میں پریشان تھا کہ میری پروفائل سے پتہ چل رہا ہے کہ میں نے کسی پوسٹ پر غیر متفق کی ریٹنگ کی ہے۔ اب پتہ چلا کہ وہ پوسٹ یہ تھی۔ حیرت ہے۔جبکہ مجھے تو لگ رہا ہے کہ میں یہ پوسٹ پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرم بھائی اتنی اچھی کوریج آپ کر رہے ہیں اور ہمیں پتہ ہی نہیں۔

فرحت کیانی کہاں ہیں۔ سالگرہ کے اہم موقعے پر اُن کا ہونا بہت ضروری ہے بھئی۔ :idontknow:
فرحت کیانی جہاں بھی ہیں اللہ تعالیٰ انہیں خوش رکھے اگر وہ محفل پر نظر آئیں تو ان کو کسی اور کام لگانا ہے کیونکہ وہ یہاں آئیں تو مجھ سے مائیک لے لیں گی:D
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی جناب ہم واپس تشریف لا چکے ہیں۔ گے تو ہم گولا کھانے ہی تھے لیے اس کا ثبوت ابھی نہیں دے سکتے تھوڑی دیر کے بعد ہی اس کا ثبوت دے سکیں گے کیوں کے۔ یہ بھی بعد میں ہی بتائیں گے۔ اب چلتے ہیں @چھوٹےغالب صاحب کی طرف جنوں نے ایک سلسلہ شروع کیا ہے جس کا نام ہے (نہایت) بے ادبی مشاعرہ نہایت کو بریکٹ میں بند کیا ہوا ہے اس سے اندازہ لگا لیں کہ کتنی بے ادبیاں ہوتی ہوں گی اس دھاگے میں۔ سب سے بڑی بے ادبی تو یہ دیکھیں۔
کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے اندازِ بیاں اور
ہماری جیب کو اب حاجتِ رفو کیا ہے
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نایاب بھائی ہمیشہ کوئی نا کوئی ایسی ایٹم لے کر آتے ہیں جس سے سب حیران ہو جاتے ہیں۔ اس دفعہ پھر جئے ہو کے نام سے ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ جو حیران کرنے والا بھی ہے اور پرشان کرنے والا بھی ہے۔ حیران اس لیے کہ جن جن کو سمجھ آئی ہے وہ اس لیے حیران ہو گے ہیں کہ نایاب بھائی جیسے خود نایاب ہیں ویسے ہی نیچے بھی نایاب دیکھاتے ہیں اور پرشان اس لیے کہ میرے جیسے لوگوں کو اس کی سمجھ ہیں نہیں آئی میں چاہوں کا نایاب بھائی اس کا ترجمہ اردو میں بھی کریں۔ یقین نہیں آتا تو خود پڑھ کر دیکھ لیں۔
زحال مرزا صاحب کا نام جب میں پڑھتا ہوں تب مجھے میرا ایک دوست شعیب مرزا یاد آ جاتا ہے جس کا ایک قول بہت مشہور رہا ہم دوستوں میں۔ اس سے کسی نے پوچھا یار کام کیا کرتے ہو تو اس نے جواب دیا۔ چھ دن ویلے ایک دن چھٹی:D زحال بھائی نے بھی اردو محفل کی سالگرہ میں ایک منفرد انداز سے سالگرہ مبارک کہا ہے آپ بھی دیکھیں۔
آئے ہائے میں نے اوپر نایاب بھائی لکھا تو ناز پری کہتی ہیں کہ نایاب بھائی ہیں یا بہن تو میں نے کہا بھائی ہیں۔ پھر وہ کہنے لگی کنفرم کریں تو ناز پری کو کنفرم کروانے کے لیے میں جب جئے ہو والے دھاگے پر گیا تو پتہ چلا یہ دھاگہ تو عندلیب بہنا نے شروع کیا ہے:D اور میں تو نایاب بھائی کی تعریف کرتا رہا ہوں۔ اب اس مراسلے میں جتنی تعریف نایاب بھائی کی کی ہے وہ ساری عندلیب بہنا کے کھاتے میں ڈالتا ہوں اور عندلیب بہنا تھورا سا ترجمہ بھی کر دیجے گا پلیز
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
لیجئے ہم آ گے جی جی میں تو یہاں ہی ہوں لیکن یہ بات ہماری بہنا عائشہ عزیز کہہ رہی ہیں کہ لیجئے ہم آ گے۔ اب یہ آ کر کہاں گے ہیں اس کا مجھے بھی نہیں پتہ خود ہی پتہ کر لیجئے گا :D اور ہاں میں بتا کر گیا تھا کہ میں گولا کھانے جا رہا ہوں اور اس کا ثبوت یہ لیں ابھی حاضر ہوا گولے والا میرا مطلب ہے گولا کھانے والا ۔ چلیں پہلے گولے والے کو لے آتے ہیں پھر گولا کھانے والوں کو بھی لے آئیں گے
391530_3246202204479_958369598_n.jpg

اور اب گولے کھانے والے
314895_3246210844695_982838226_n.jpg

ہممم کس کس کے منہ میں پانی آیا ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
خرم بھائی

خوب گولے کھائے جا رہے ہیں جبھی تو آپ ٹھنڈے ٹھنڈے ہیں اور ہمارے بسمل بھائی مزمل شیخ بسمل شعراء کے نہ پہنچنے پر صرف پیچ و تاب کھارہے ہیں۔ :D اور مہدی بھیا @مہدی نقوی حجاز بھی مشاعرے کا حال دیکھ کر بے حال ہیں۔ ;)
 
مقدس

لائبریرین
شکر ہے خدایا کہ مائیک ذرا ہمارے ہاتھ میں بھی آیا۔۔ یہ خرم شہزاد خرم بھیا بھی ناں۔۔ مائیک پکڑ لیں تو بس پھر باقی سب دعائے خیر پڑھ لیں۔۔ جب تک پوری داستان حیات سنا نا لیں مائیک کسی اور کی طرف منتقل نہیں ہوتا۔۔
ہم نے بھی ان کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر مائیک پر قبضہ جما لیا ہے۔۔ اب چاہے کوئی ہمیں قبضہ پارٹی کہیں، ہم نے بھی مائیک نہیں دینا۔۔
ارے۔۔ واہ ۔۔ ذرا ادھر تو دیکھیئے محب علوی بھیا پچھلے سات سالوں کی روائیداد سنا رہے ہیں۔۔بقول سعود بھیا کہ سلو موشن میں ماضی کا سفر۔۔۔ ماضی سے حال کی جانب! کیا خوبصورت یادیں ہیں ۔
آپ بھی آئیے اور محب بھیا کے ساتھ اپنی کچھ یادیں محفل کے حوالے سے شئیر کیجیئے۔
ارے یہ جئے ہو کہ نعروں کی آواز کہاں سے آ رہی ہے۔ ہم مائیک لیے اس کونے کی طرف بڑھے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ادھر تو عندلیب آپی کی جئے ہو، اپسس نہیں جی 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !
کے نعرے گونج رہے ہیں۔۔ ہم بھی زبردستی گھس گئے۔ روایتی حیدرآبادی لہجے میں کیا سالگرہ سلیبریٹ کی جا رہی ہے۔۔ ہم کیوں بتائیں۔۔ خود دیکھئے ناں جا کر۔۔۔
زحال مرزا بھیا بھی تمام احباب کو اپنے مخصوص ڈیزائنر انداز میں محفل کی سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔۔ چلیئے آپ بھی وصولیں جا کر۔۔ :p
ارے یہ ہم کہاں آ گئے۔۔ جا بجا پھولوں کا ڈھیر لگا ہے۔۔ کیا خوبصورت منظر ہے۔۔ ذرا غور سے دیکھنے پر معلوم ہوا کہ یہ تو اپنے سید تراب کاظمی بھائی ہیں جو سارے محفلین کا خوبصورت پھولوں کے گلدستوں سے سواگت کر رہے ہیں۔۔ اگر آپ کو بھی چاہیے تو جانا تو آپ ہی کو پڑے گا۔۔ ہم تو لے آئے اپنے حصے کے پھول۔۔ :)
حجاب سس بھی تشریف لائی ہیں۔۔ کچھ سوالوں کے ساتھ۔۔ پوچھ رہی ہیں سب سے کہ وہ کتنا کھاتے ہیں، کیا کھاتے ہیں، کیسے کھاتے ہیں اور کیوں کھاتے ہیں۔ جواب دینے کی ہمت ہے تو جائیے ۔۔ روکا کس نے ہے؟ ہی ہی ہی ہی
اس سے پہلے کہ خرم بھائی آکر ہمیں سنائیں، ہم مائیک ٹیبل پر رکھ کر بھاگ جاتے ہیں۔۔ ایک بار پھر آنے کے لیے :p
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میرا خیال تھا کہ فرحت کیانی بہنا آئیں گی تو مجھے مائیک نہیں ملے گا لیکن یہاں تو مقدس بہنا نے مائیک پر قبصہ کر رکھا ہے۔ اور جاتے جاتے پتہ نہیں مائیک کہاں رکھ کے چلی گئی تھیں۔ مجھے مائیک کے بغیر ایک گھنٹہ بولنا پڑا اب گلا خراب ہو گیا ہے۔ سب کہتے ہیں گولا کھانے کی وجہ سے ہوا ہے لیکن گولا کھانے سے تو بہت ٹھنڈک پڑی تھی۔ ابھی تک کوئی نئی تازہ تیار نہیں ہوئی لگتا ہے خود ہی کچھ لکھنا پڑے گا
 
شکر ہے خدایا کہ مائیک ذرا ہمارے ہاتھ میں بھی آیا۔۔ یہ خرم شہزاد خرم بھیا بھی ناں۔۔ مائیک پکڑ لیں تو بس پھر باقی سب دعائے خیر پڑھ لیں۔۔ جب تک پوری داستان حیات سنا نا لیں مائیک کسی اور کی طرف منتقل نہیں ہوتا۔۔
ہم نے بھی ان کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر مائیک پر قبضہ جما لیا ہے۔۔ اب چاہے کوئی ہمیں قبضہ پارٹی کہیں، ہم نے بھی مائیک نہیں دینا۔۔
ارے۔۔ واہ ۔۔ ذرا ادھر تو دیکھیئے محب علوی بھیا پچھلے سات سالوں کی روائیداد سنا رہے ہیں۔۔بقول سعود بھیا کہ سلو موشن میں ماضی کا سفر۔۔۔ ماضی سے حال کی جانب! کیا خوبصورت یادیں ہیں ۔
آپ بھی آئیے اور محب بھیا کے ساتھ اپنی کچھ یادیں محفل کے حوالے سے شئیر کیجیئے۔
ارے یہ جئے ہو کہ نعروں کی آواز کہاں سے آ رہی ہے۔ ہم مائیک لیے اس کونے کی طرف بڑھے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ادھر تو عندلیب آپی کی جئے ہو، اپسس نہیں جی 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !
کے نعرے گونج رہے ہیں۔۔ ہم بھی زبردستی گھس گئے۔ روایتی حیدرآبادی لہجے میں کیا سالگرہ سلیبریٹ کی جا رہی ہے۔۔ ہم کیوں بتائیں۔۔ خود دیکھئے ناں جا کر۔۔۔
زحال مرزا بھیا بھی تمام احباب کو اپنے مخصوص ڈیزائنر انداز میں محفل کی سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔۔ چلیئے آپ بھی وصولیں جا کر۔۔ :p
ارے یہ ہم کہاں آ گئے۔۔ جا بجا پھولوں کا ڈھیر لگا ہے۔۔ کیا خوبصورت منظر ہے۔۔ ذرا غور سے دیکھنے پر معلوم ہوا کہ یہ تو اپنے سید تراب کاظمی بھائی ہیں جو سارے محفلین کا خوبصورت پھولوں کے گلدستوں سے سواگت کر رہے ہیں۔۔ اگر آپ کو بھی چاہیے تو جانا تو آپ ہی کو پڑے گا۔۔ ہم تو لے آئے اپنے حصے کے پھول۔۔ :)
حجاب سس بھی تشریف لائی ہیں۔۔ کچھ سوالوں کے ساتھ۔۔ پوچھ رہی ہیں سب سے کہ وہ کتنا کھاتے ہیں، کیا کھاتے ہیں، کیسے کھاتے ہیں اور کیوں کھاتے ہیں۔ جواب دینے کی ہمت ہے تو جائیے ۔۔ روکا کس نے ہے؟ ہی ہی ہی ہی
اس سے پہلے کہ خرم بھائی آکر ہمیں سنائیں، ہم مائیک ٹیبل پر رکھ کر بھاگ جاتے ہیں۔۔ ایک بار پھر آنے کے لیے :p
فٹ ہے آپی !:happy:
 
فہیم

مجھے کیمرہ بھی سیٹ نہیں کرنے دیا اور ریل گاڑی چلا دی:confused:
پھر بھی اینڈ میں یہ تو بول دینا تھا۔
کیمرہ مین فہیم بھیا کے ساتھ رپورٹر مقدس، سالگرہ نیوز، اردو محفل :)
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

ارے کیا ہوا؟ سب کے منہ پر بارہ کیوں بجے ہیں؟ اچھا میرے مائیک لینے پر۔۔ تو بجتے رہیں ہم کیا کریں۔۔ خرم بھائی کو تو بس اونچا بولنے کا من کر رہا تھا۔ اس لیے کہا کہ ان کو مائیک نہیں مل رہا۔۔ سامنے رکھی چیزیں بھی بھائیوں کو نظر نہیں آتیں۔۔
حاظرین اور ناظرین آپ کو بھی اوپر لکھنا اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری سائٹ کی اجرا نظر آ رہا ہو گا۔۔ پتا نہیں یہ کیا بلا ہے۔۔ لائبریری۔۔ جس کا اجراء کیا جا رہا ہے۔۔ ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی ویٹئیے ذرا۔۔ بس پانچ گھنٹے ہی تو رہتے ہیں۔۔ آپ بھی دیکھیئے گا ہمارے ساتھ ۔۔

True Kindness is when you do something for some one who can never repay you
ارے کیا خوبصورت بات کہہ رہا ہے کوئی۔۔ چلیئے آپ بھی چلیں ۔۔ دیکھیں کون ہے۔۔

تعبیر آپی کیا خوبصورت باتیں لے کر آئی ہیں۔۔ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات میں۔۔ کتنا اچھے سے جانتیں ہیں ناں وہ محفلین کو۔۔ آپ بھی پڑھئیے اور داد دیجیئے تعبیر آپی کو۔۔

زحال مرزا بھیا بھی آپ کے لیے ایک خوبصورت تھریڈ لے کر آئیں ہیں۔۔ اردو محفل کے چمکتے ستارے۔۔
کیا خوبصورت نام دیا ہے۔۔ زحال بھائی کی محنت کو اپریشیٹ کرنے ضرور جائیے گا۔۔ ہو سکتا ہے کہ ان چمکتے ستاروں میں کہیں آپ کے نام کا ستارہ بھی موجود ہوں :)

محفل مشاعرہ سننے کون کون گیا۔۔ بتائیے ذرا۔۔ ہماری محفل میں لکھنے والوں اور وہ بھی بہت ہی اچھا لکھنے والوں کی کمی نہیں ہے۔۔۔۔ کیا خوبصورت لفظوں کی مالا پروتے ہیں ۔۔ ان کو داد دینے کے لیے ، ان کی حوصلہ افزائی کے لیے یہاں تشریف لائیے۔۔

ابھی تک کے لیے اتنا ہی بہت ہے۔۔ اب مائیک خرم بھیا کے حوالے کرتے ہیں دوبارہ سے :)
کیمرہ مین فہیم بھیا کے ساتھ رپورٹر مقدس، سالگرہ نیوز، اردو محفل
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم

ارے کیا ہوا؟ سب کے منہ پر بارہ کیوں بجے ہیں؟ اچھا میرے مائیک لینے پر۔۔ تو بجتے رہیں ہم کیا کریں۔۔ خرم بھائی کو تو بس اونچا بولنے کا من کر رہا تھا۔ اس لیے کہا کہ ان کو مائیک نہیں مل رہا۔۔ سامنے رکھی چیزیں بھی بھائیوں کو نظر نہیں آتیں۔۔
حاظرین اور ناظرین آپ کو بھی اوپر لکھنا اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری سائٹ کی اجرا نظر آ رہا ہو گا۔۔ پتا نہیں یہ کیا بلا ہے۔۔ لائبریری۔۔ جس کا اجراء کیا جا رہا ہے۔۔ ہمارے ساتھ ساتھ آپ بھی ویٹئیے ذرا۔۔ بس پانچ گھنٹے ہی تو رہتے ہیں۔۔ آپ بھی دیکھیئے گا ہمارے ساتھ ۔۔

True Kindness is when you do something for some one who can never repay you
ارے کیا خوبصورت بات کہہ رہا ہے کوئی۔۔ چلیئے آپ بھی چلیں ۔۔ دیکھیں کون ہے۔۔

تعبیر آپی کیا خوبصورت باتیں لے کر آئی ہیں۔۔ محفلین پر موزوں اقوال و اقتباسات میں۔۔ کتنا اچھے سے جانتیں ہیں ناں وہ محفلین کو۔۔ آپ بھی پڑھئیے اور داد دیجیئے تعبیر آپی کو۔۔

زحال مرزا بھیا بھی آپ کے لیے ایک خوبصورت تھریڈ لے کر آئیں ہیں۔۔ اردو محفل کے چمکتے ستارے۔۔
کیا خوبصورت نام دیا ہے۔۔ زحال بھائی کی محنت کو اپریشیٹ کرنے ضرور جائیے گا۔۔ ہو سکتا ہے کہ ان چمکتے ستاروں میں کہیں آپ کے نام کا ستارہ بھی موجود ہوں :)

محفل مشاعرہ سننے کون کون گیا۔۔ بتائیے ذرا۔۔ ہماری محفل میں لکھنے والوں اور وہ بھی بہت ہی اچھا لکھنے والوں کی کمی نہیں ہے۔۔۔ ۔ کیا خوبصورت لفظوں کی مالا پروتے ہیں ۔۔ ان کو داد دینے کے لیے ، ان کی حوصلہ افزائی کے لیے یہاں تشریف لائیے۔۔

ابھی تک کے لیے اتنا ہی بہت ہے۔۔ اب مائیک خرم بھیا کے حوالے کرتے ہیں دوبارہ سے :)
کیمرہ مین فہیم بھیا کے ساتھ رپورٹر مقدس، سالگرہ نیوز، اردو محفل

ابھی تو کیمرے میں بس سناٹا سناٹا ہی ریکارڈ ہوچلا ہے۔
سب لوگ لگتا ہے کچن کے باہر پھڈے میں مصروف ہیں۔
سب کی کوشش ہے کہ ایک دوسرے سے پہلے کچن میں گھس جائیں کہ ہفتہ کچن شروع ہونے والا ہے :)
 
Top