آپ کا تعلق کس جگہ سے ہے؟ ذائقہ کیسا لگا کونج کا؟ہم بچپن میں ایک بار صبح صبح سردیوں کے موسم میں سائیکل پر کھیتوں میں سے جا رہے تھے دیکھا تو ایک پرندہ پڑا ہے کھیتوں میں جا کر اٹھایا تو کونج تھی زخمی تھی ۔ گھر لائے تو حکمہوا مولوی صاحب کو دکھاو جا کر ۔ مولوی صاحب نے دیکھا اور بتایا یہ کونج ہے اور زبح کر کے دی کہ چاہو تو پکا لو یہ حلال ہے زخمی عزاب میں ہے اس لیے زبحکر دینا اچھا ہے ۔ بس اتنا جانتا ہوں بھائی ۔
مجھے شاعری نہیں چاہیے پلیزمعلوم نہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔سوائے اسکے کہ
بھانویں ڈاروں کونج وچھڑ کے عُمراں تیک کرلاوندی اے
وچھڑی کونج تے یاد نہیں آوندی کدی وی اُڈ دیاں ڈاراں نوں
پاکستان پنجاب ضلع بہاولپور اوچشریف بھائی جی ۔ اور ذائقہ اب یاد نہیں یہ کوئی 15 سال پہلے کی بات ہے بس تنا یاد ہے وہ کالا یا سرمئی سا پرندہ تھا جسے چھرہ لگا ہوا تھا پر میں اور خون بہہ چکا تھا اس نے کوئی مزاحمت نہیں کی اور ہم نے پکڑ لیا تھا ۔آپ کا تعلق کس جگہ سے ہے؟ ذائقہ کیسا لگا کونج کا؟
http://www.wildlifeofpakistan.com/cranes.htmمجھے شاعری نہیں چاہیے پلیز
سچ پوچھیں تو گلوکارہ ریشماں کے گانے جس میں کونج کا ذکر ہے، اس کے علاوہ میں کچھ نہیں جانتا۔
میرے خیال سے تو بہت تھاتو ایسا کریں کوئی گرما گرما موضوع تلاش کریں۔
شکریہ