چلیں اچھا اب یہ بتا دیجئے کہ آپ نے کس کس کو کونسا جھوٹ بولتے دیکھا ہے؟ایک سچ۔
چلیں اچھا اب یہ بتا دیجئے کہ آپ نے کس کس کو کونسا جھوٹ بولتے دیکھا ہے؟ایک سچ۔
یہ آپ کو جھوٹ پر پی ایچ ڈی کرنی ہے کیاچلیں اچھا اب یہ بتا دیجئے کہ آپ نے کس کس کو کونسا جھوٹ بولتے دیکھا ہے؟
اچھا آئڈیا دیا ہے آپ نے،یہ آپ کو جھوٹ پر پی ایچ ڈی کرنی ہے کیا
تو پھر کیا آپ ماہر جھوٹیات کہلائیں گے ۔اچھا آئڈیا دیا ہے آپ نے،
اچھا خاصا مواد اکٹھا ہو رہا ہے یہاں۔
اس کا فیصلہ مواد اکٹھا ہونے کے بعد کر لیں گے۔تو پھر کیا آپ ماہر جھوٹیات کہلائیں گے ۔
ماہر نفسیات
ماہر ادبیات
ماہر اقبالیات
کی طرح ۔۔۔ ۔
کام سے پہلے حوصلہ افزائی میں کیا حرج ہے ۔اس کا فیصلہ مواد اکٹھا ہونے کے بعد کر لیں گے۔
پہلے اجزائے ترکیبی تو پورے ہوجائیں۔
ایک بات کی وضاحت ہو جائے تو بہتر ہے۔ خود جھوٹ بولنے دعوت نہیں دی گئی تھی۔ بلکہ جو جھوٹ ارد گرد بولے جاتے ہیں اور ہم سنتے ہیں انکو بیان کرنے کی دعوت تھی۔ مگر مذاق مذاق میں بات کہیں اور نکل گئی کبھی کبھی۔بھئی یہ جھوٹ موٹ کا جھوٹ سچ مچ کے جھوٹ کی طرح ہمیں کبائر میں نہ مبتلا کردے۔
بھائی جان موڈریشن اچھی کر لیتے ہیں ۔ایک بات کی وضاحت ہو جائے تو بہتر ہے۔ خود جھوٹ بولنے دعوت نہیں دی گئی تھی۔ بلکہ جو جھوٹ ارد گرد بولے جاتے ہیں اور ہم سنتے ہیں انکو بیان کرنے کی دعوت تھی۔ مگر مذاق مذاق میں بات کہیں اور نکل گئی کبھی کبھی۔
چلیں آپ یہ بتائے کہ آپ کو زیادہ تر کس جھوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے اکثر؟
میرا خیال ہے " تکلفات حیاتیات " مناسب رہے گا۔ عنوان پی ایچ ڈی کاکام سے پہلے حوصلہ افزائی میں کیا حرج ہے ۔
اس سے تو اور ہمت میں اضافہ ہوگا۔۔
کبھی نوٹ نہیں کیا۔چلیں آپ یہ بتائے کہ آپ کو زیادہ تر کس جھوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے اکثر؟
بھائی جان موڈریشن اچھی کر لیتے ہیں ۔
اب لڑکیوں کی طرح اتنا بھی رنگین تھینکس تھنکس مت دیجئے
لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے وعدے بھی نہیں نوٹ کئے؟کبھی نوٹ نہیں کیا۔
کیوں جناب مردوں کو رنگوں سے پرہیز ہے کیا؟اب لڑکیوں کی طرح اتنا بھی رنگین تھینکس تھنکس مت دیجئے
ایسی باتیں سنتا ہی نہیں ، یعنی ان باتوں پر کان ہی نہیں دھرتا یا سنی ان سنی کردیتا ہوں۔لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے وعدے بھی نہیں نوٹ کئے؟
اوہو۔۔۔آپ بھی نا بھیا میں تو مذاق کر رہا تھا ۔لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے وعدے بھی نہیں نوٹ کئے؟
کبھی یہ سچ بھی لگتا ہے۔چلئے کچھ جھوٹ میں بھی لکھے دیتا ہوں ۔
میں تمہارے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا ۔
میں سب سے زیادہ تمہیں چاہتا ہوں ۔
یعنی اچھی خاصی پرسکون زندگی گزارتے ہیں آپ۔ایسی باتیں سنتا ہی نہیں ، یعنی ان باتوں پر کان ہی نہیں دھرتا یا سنی ان سنی کردیتا ہوں۔