کون ؟

محمد امین

لائبریرین
میں جن سے مل چکا ہوں:
فاتح
فہیم
مغزل
فہد کیہر۔۔ ابو شامل
میر انیس
انیس الرحمٰن
مزمل شیخ بسمل
حجاز
شعیب صفدر گھمن
محمد احمد
عمار ضیاء
حسان خان
خالد محمود چوہدری
رانا
عمر اعظم
عبد الرحمٰن
کاشف نصیر

اور
اور
اور باقی نام یاد نہیں آرہے، یا شاید بس یہی لوگ ہیں کہ جن سے ملاقات ہوئی ہے۔ اور کچھ سے تو بہت بار ملاقات ہوئی ہے۔ فہیم سے یوں ملاقات ہوتی ہے اکثر کال کر کے پوچھتے ہیں، کیا کر رہا ہے؟ فارغ ہے تو آجا۔۔ :p

باقی سب اچھے لوگوں سے ملنے کی تمنا ہے۔ کچھ خاص نام لکھ نہیں رہا ورنہ کوئی ناراض نہ ہوجائے کہ میرا نام کیوں نہیں لکھا :D
 
زیک

مسافر
انڈیا کا ویزہ تو ان امریکیوں کو بھی نہیں ملتا جن کے والدین کی تاریخ پیدائش پاکستان سے ہو میرے دیور نے کوشش کی تھی جو امریکی پیداوار ہے
مل جاتا ہے جب حالات خراب نہ ہوں مگر مسائل زیادہ ہوتے ہیں۔

مزے کی بات ہے میرا ایک انڈین امریکن دوست ہے۔ اس کے والد 1947 سے پہلے پاکستان کے علاقے میں پیدا ہوئے اور پھر انڈیا چلے گئے اور وہاں سے امریکہ۔ اس نے انڈین ویزہ کی درخواست میں باپ کی جائے پیدائش پاکستان لکھ دی۔ پھر کچھ اضافی محنت لگی ویزہ لینے میں۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
میں جن سے مل چکا ہوں:
فاتح
فہیم
مغزل
فہد کیہر۔۔ ابو شامل
میر انیس
انیس الرحمٰن
مزمل شیخ بسمل
حجاز
شعیب صفدر گھمن
محمد احمد
عمار ضیاء
حسان خان
خالد محمود چوہدری
رانا
عمر اعظم
عبد الرحمٰن
کاشف نصیر

اور
اور
اور باقی نام یاد نہیں آرہے، یا شاید بس یہی لوگ ہیں کہ جن سے ملاقات ہوئی ہے۔ اور کچھ سے تو بہت بار ملاقات ہوئی ہے۔ فہیم سے یوں ملاقات ہوتی ہے اکثر کال کر کے پوچھتے ہیں، کیا کر رہا ہے؟ فارغ ہے تو آجا۔۔ :p

باقی سب اچھے لوگوں سے ملنے کی تمنا ہے۔ کچھ خاص نام لکھ نہیں رہا ورنہ کوئی ناراض نہ ہوجائے کہ میرا نام کیوں نہیں لکھا :D
آپ الطاف بھائی سے مشورہ کر کے جواب لکھ رہے ہیں ؟
بڑا سیاسی جواب تھا خاص طور پر آخری لائن
 
محمد امین

لائبریرین
انڈیا کا ویزہ تو ان امریکیوں کو بھی نہیں ملتا جن کے والدین کی تاریخ پیدائش پاکستان سے ہو میرے دیور نے کوشش کی تھی جو امریکی پیداوار ہے
یہاں سے تو دے دھنا دھن ویزے لگتے ہیں۔۔۔ بہت لوگ جاتے ہیں یہاں سے
 
محمد امین

لائبریرین
آپ الطاف بھائی سے مشورہ کر کے جواب لکھ رہے ہیں ؟
بڑا سیاسی جواب تھا خاص طور پر آخری لائن

الطاف بھائی کیوں یاد آگئے آپ کو؟ o_O

چلیے نام لکھ دیتا ہوں کچھ کے، جن سے زیادہ بات چیت اور دوستی رہی:
شمشاد بھائی
وارث بھائی
الف عین چاچو
سعود
زین
سید ذیشان
نیرنگِ خیال
شاکر القادری
قیصرانی
مقدس
زیک
وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔۔
 
چلیں آپ چکر لگائیں میں ہندوستان کا پروگرام بناتا ہوں۔
ابھی تو ہمارا ہندوستان کے سفر کا کوئی ارادہ نہیں، البتہ آپ نارفاک کی طرف آنے والے ہوں تو ذرا وقت رہتے بتا دیجیے گا تاکہ ہم بر وقت کہیں نکل بھاگنے کا سامان کر سکیں۔ :) :) :)

خیر فی الحال اس سال آئندہ ممکنہ سفر کا اب تک کا لائحہ عمل کچھ یوں ہے:

14-15 جون: واشنگٹن ڈی سی (متوقع)
19-23 جون: نیو جرسی/نیو یارک (متعین)
5-9 ستمبر: ہینوور، جرمنی (متوقع)
24-28 اکتوبر: انڈیاناپولس (متوقع)
 
عثمان

بہت خوب!
یہ تو سہولت رہے گی۔ :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
الطاف بھائی کیوں یاد آگئے آپ کو؟ o_O

چلیے نام لکھ دیتا ہوں کچھ کے، جن سے زیادہ بات چیت اور دوستی رہی:
شمشاد بھائی
وارث بھائی
الف عین چاچو
سعود
زین
سید ذیشان
نیرنگِ خیال
شاکر القادری
قیصرانی
مقدس
زیک
وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔۔
بھائی کے نام سے جواب باہر آنے شروع ہو گئے :) ذرا رعب ڈال رہی تھی آپ پر بھائی کا ۔
 
زیک

مسافر
ابھی تو ہمارا ہندوستان کے سفر کا کوئی ارادہ نہیں، البتہ آپ نارفاک کی طرف آنے والے ہوں تو ذرا وقت رہتے بتا دیجیے گا تاکہ ہم بر وقت کہیں نکل بھاگنے کا سامان کر سکیں۔ :) :) :)

خیر فی الحال اس سال آئندہ ممکنہ سفر کا اب تک کا لائحہ عمل کچھ یوں ہے:

14-15 جون: واشنگٹن ڈی سی (متوقع)
19-23 جون: نیو جرسی/نیو یارک (متعین)
5-9 ستمبر: ہینوور، جرمنی (متوقع)
24-28 اکتوبر: انڈیاناپولس (متوقع)
میرا اس سال جارجیا سے شمال کی طرف سفر کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
 
جی جی۔ قرین قیاس تو وہی تھا۔
اگرچہ آپکا جواب مکمل درست تو نہیں،لیکن درست جواب کے کافی قریب تھا۔چلیں مان لیتے ہیں۔لاڈو کا تحفہ آپکے ساتھ جائے گا۔
لاو دے شکارے جگمگ ،جگمگ کپڑے سارے
پاکستان زندہ باد۔۔۔
 
صائمہ شاہ

محفلین
بھائی کہہ کر بے تکلفی سے یا کوئی بھی رشتہ بنا کر بے تکلفی پیدا کرنا اصل مسئلہ ھے۔
میں کسی کو بھی انسان کی حیثیت سے پہچاننے اور جاننے کی کوشش کرتی ہوں ۔ جینڈر میرا مسئلہ نہیں ہے اور نہ ہی کسی اچھے انسان سے بے تکلف ہونے کے لیے بھائی کے ٹیگ کی ضرورت ہے ۔ کسی بھی انسان کو دوسرے انسان سے گفتگو یا رابطے کے لئے کسی لیبل کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے ۔
 
Top