محمد امین
لائبریرین
چلیں پھر شیخ رشید کی شادی کے فوری بعد آپ کی دعوت کروں گی
وہ بھی کائیاں آدمی ہے، شادی کر کے بتائے گا تھوڑی کہ کہیں دعوتیں نہ شروع ہوجائیں ملک میں۔۔۔
چلیں پھر شیخ رشید کی شادی کے فوری بعد آپ کی دعوت کروں گی
ہہہاہاچلیں پھر شیخ رشید کی شادی کے فوری بعد آپ کی دعوت کروں گی
آپ سے کبھی گفتگو نہیں رہی مگر اب آپ کا معصوم صدمہ دیکھ کر برا لگ رہا ہے آپ مہ جبین آنٹی کے بیٹے ہیں نا ؟کوئی مجھ سے ملنا ہی نہیں چاہتا؟ :O
آنٹی؟؟آپ سے کبھی گفتگو نہیں رہی مگر اب آپ کا معصوم صدمہ دیکھ کر برا لگ رہا ہے آپ مہ جبین آنٹی کے بیٹے ہیں نا ؟
سب سے ؟میں تو سب سے ہی ملنا چاہتی
اب یہ تو محمد امین بھائی کی کوششوں پر ہے کہ وہ شیخ رشید کو کیسے شادی کے لیے آمادہ کرتے ہیں آخر دعوت جو کھانی ہےہہہاہا
نا وہ شادی کروائے اور نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر امین کی امی ہیں اور پوتے پوتیوں والی ہیں تو احترام کا تقاضہ ہے ورنہ آپ جانتے ہیں میں کسی کو باجی آپا انکل بھائی نہیں کہتی
ان کی پروفائل کے مطابق ان کی عمر 49 سال ہے۔اگر امین کی امی ہیں اور پوتے پوتیوں والی ہیں تو احترام کا تقاضہ ہے ورنہ آپ جانتے ہیں میں کسی کو باجی آپا انکل بھائی نہیں کہتی
آپ سے کبھی گفتگو نہیں رہی مگر اب آپ کا معصوم صدمہ دیکھ کر برا لگ رہا ہے آپ مہ جبین آنٹی کے بیٹے ہیں نا ؟
سسٹر میں نے بھی اسی لیے کہا تھا۔اب یہاں سب ممبرز تو ایک دوسرے کو تھوڑی جانتے ہیں۔آپ سے کبھی گفتگو نہیں رہی مگر اب آپ کا معصوم صدمہ دیکھ کر برا لگ رہا ہے آپ مہ جبین آنٹی کے بیٹے ہیں نا ؟
تو بھی مجھ سے بڑی ہیں میں نے احترام کے لیے کہا عمر کے نمبر مجھے بادر نہیں کرتےان کی پروفائل کے مطابق ان کی عمر 49 سال ہے۔
اگر امین کی امی ہیں اور پوتے پوتیوں والی ہیں تو احترام کا تقاضہ ہے ورنہ آپ جانتے ہیں میں کسی کو باجی آپا انکل بھائی نہیں کہتی
ان کی پروفائل کے مطابق ان کی عمر 49 سال ہے۔
میں نے تو اس ڈر سے ٹوک دیا کہ کل کو مجھے انکل نہ کہنا شروع کر دیں۔تو بھی مجھ سے بڑی ہیں میں نے احترام کے لیے کہا عمر کے نمبر مجھے بادر نہیں کرتے
سسٹر میں نے بھی اسی لیے کہا تھا۔اب یہاں سب ممبرز تو ایک دوسرے کو تھوڑی جانتے ہیں۔
میں نے جن کا نام لیا ۔ان کو بھی ان کی تحریروں سے ہی جانتی ہوں
ہرگز نہیں میں تو یعقوب آسی کو بھی انکل نہیں کہتیمیں نے تو اس ڈر سے ٹوک دیا کہ کل کو مجھے انکل نہ کہنا شروع کر دیں۔
میں نے تو اس ڈر سے ٹوک دیا کہ کل کو مجھے انکل نہ کہنا شروع کر دیں۔
آپ سے واقف ہوں امینمیں کافی پرانا رکن ہوں۔ اب کم کم آتا ہوں، اور آتا ہوں تو پوسٹ نہیں کرتا، وہ تو بس بقول صائمہ شاہ صاحبہ، معصوم صدمہ :S
آپ سے واقف ہوں امین
عینی وارث کو انکل کہتی ہیں اس سے ڈریں میں کسی کو بھاری بھرکم رشتوں سے نہیں نوازتیمیں نے تو اس ڈر سے ٹوک دیا کہ کل کو مجھے انکل نہ کہنا شروع کر دیں۔
اور اگر کسی محفلین کا آپ سے ملنے کا ارادہ ہو تو ؟اس سال تو کسی محفلین سے ملنے کا ارادہ نہیں ہے۔