زیک
مسافر
چلیں آپ چکر لگائیں میں ہندوستان کا پروگرام بناتا ہوں۔سنا ہے ارادوں کا ٹوٹنا بعض لوگوں کے لیے خدا کے وجود کی دلیل ہے۔
چلیں آپ چکر لگائیں میں ہندوستان کا پروگرام بناتا ہوں۔سنا ہے ارادوں کا ٹوٹنا بعض لوگوں کے لیے خدا کے وجود کی دلیل ہے۔
سعود بھائی نہ بنیںچلیں آپ چکر لگائیں میں ہندوستان کا پروگرام بناتا ہوں۔
وارث کی عمر مجھ سے کچھ چھوٹی ہے یہ عقدہ بھی حال ہی میں کھلا۔عینی وارث کو انکل کہتی ہیں اس سے ڈریں میں کسی کو بھاری بھرکم رشتوں سے نہیں نوازتی
تو پھر آپ کچھ محفلین کے انکل سے بھی بڑے اور معتبر رشتے کے لیے کوالیفائی کرتے ہیںوارث کی عمر مجھ سے کچھ چھوٹی ہے یہ راز بھی حال ہی میں کھلا۔
تو مل لوں گا۔ سوائے کچھ ارکان کے جن کی معلومات ملاقات کی خواہش کے فوری بعد ایف بی آئی کو دی جا سکتی ہیں۔اور اگر کسی محفلین کا آپ سے ملنے کا ارادہ ہو تو ؟
صحیح۔جی امین چاچا جیمیں بھی مروت میں آپ کو بھائی ہی کہہ دیتا ہوں، ورنہ انکل کہنے میں کون سے پیسے لگتے ہیں۔۔
سعود بھائی بننا ممکن نہیں۔سعود بھائی نہ بنیں
تو مل لوں گا۔ سوائے کچھ ارکان کے جن کی معلومات ملاقات کی خواہش کے فوری بعد ایف بی آئی کو دی جا سکتی ہیں۔
بالکل بھی نہیں۔ میری کسی محفلین سے کوئی رشتہ داری نہیں۔تو پھر آپ کچھ محفلین کے انکل سے بھی بڑے اور معتبر رشتے کے لیے کوالیفائی کرتے ہیں
زیک چونکہ محفل کے بانیوں میں سے ہیں اس لیے بابائے محفل کے طور پر کئی القابات کے لیے کوالیفائی کرتے ہیں۔تو پھر آپ کچھ محفلین کے انکل سے بھی بڑے اور معتبر رشتے کے لیے کوالیفائی کرتے ہیں
متفقسعود بھائی بننا ممکن نہیں۔
انڈیا کا ویزہ تو ان امریکیوں کو بھی نہیں ملتا جن کے والدین کی تاریخ پیدائش پاکستان سے ہو میرے دیور نے کوشش کی تھی جو امریکی پیداوار ہےچلیں آپ چکر لگائیں میں ہندوستان کا پروگرام بناتا ہوں۔
شکریہ چاچا جی۔میرے بھی پیسے نہیں لگے آپ کو چاچا کہنے کےوہ میں ہادیہ صاحبہ کی بات کا جواب دے رہا تھا
مجھے تو مل گیا تھاانڈیا کا ویزہ تو ان امریکیوں کو بھی نہیں ملتا جن کے والدین کی تاریخ پیدائش پاکستان سے ہو میرے دیور نے کوشش کی تھی جو امریکی پیداوار ہے
ملاقات کا احوال تحریر ہونا چاہیے۔فاتح ، سعود بھائی ، قیصرانی سے مل چکی
میرے نام سے محفل پر سرچ کریں۔ جتنا خطرناک تبصرہ ہو گا اتنا ہی چانس زیادہ ہے۔مثلاََ؟؟
2014 میں عدنان کو بھی مل گیا تھا میڈیکل کانفرنس تھی انڈیا میں تین دن کے لیےمجھے تو مل گیا تھا
اگلے جنم کے لئے بھائی چن لئے؟متفق
میرا اگلے جنم تک کسی اور کو بھائی بنانے کا کوئی ارادہ بھی نہیں
پچھلے تین سالوں سے اسی پر غور کر رہی ہوںملاقات کا احوال تحریر ہونا چاہیے۔
نہیںاگلے جنم کے لئے بھائی چن لئے؟