فہیم
لائبریرین
ہاں عوج بن عنق کو میرے آباؤ اجداد میں شامل کردو تماوہ اچھا ۔۔ کوئی بات نہیں بڑے لوگ لیٹ ہو ہی جاتے ہیں، تم بھی بڑے لوگ ہو
ہاں عوج بن عنق کو میرے آباؤ اجداد میں شامل کردو تماوہ اچھا ۔۔ کوئی بات نہیں بڑے لوگ لیٹ ہو ہی جاتے ہیں، تم بھی بڑے لوگ ہو
ہاں عوج بن عنق کو میرے آباؤ اجداد میں شامل کردو تم
اور سناؤ کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔ہاہاہاہاہا
اور سناؤ کیا چل رہا ہے آج کل زندگی میں۔
وہ شعر سا یاد آرہا ہےغمِ روزگار۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ شعر سا یاد آرہا ہے
غم روز گار میں رکشہ چلانے والا
ہاں ابھی ایک زمانے بعد وہ زمانہ یاد آرہا ہے مجھے کہہاہااہ واقعی فٹ ہے وہ شعر غمِ روزگار پر
یاہو پر گانے والا زمانہ یاد ہے؟
ہاں ابھی ایک زمانے بعد وہ زمانہ یاد آرہا ہے مجھے کہ
کوئی ڈیڑھ سال بعد میں اس ٹائم آن لائن ہوں
محفلین کو ڈرانا نہیں ہے میں نےچلو اپنی آواز میں گانا ریکورڈ کر کے یہاں لگاؤ۔۔۔
محفلین کو ڈرانا نہیں ہے میں نے
چل بتا پھر کیا جاسوسی کی جائےتو تھوڑی جاسوسی شاشوسی ہی کر لے بھائی
پرانے فہیم کو جگا لے
مجھے بھی بس اتنا ہی پتا ہے۔۔۔ماضی کا بھی کوئی حال نہیں صرف اس حساب سے۔ویسے تو مجھے نہیں پتہ
عینی آپکی اس بے پایاں محبت و اپنائیت کا بے حد شکریہ ارے بھئی کوئی ہم سے ملنے کا اس قدر شائق ہے تو ہم کیوں نہیں ملنا چاہیں گے.... اور ویسے بھی کسی نے کہا ہے کہ اگر آپکا دل کسی سے ملنے کو کرے تو اس میں دیر نہیں کرنی چاہیے ورنہ پھر وہ والی "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں " والی دیر ہو جاتی ہےتو اس سے پہلے واقعی دیر ہو جائے کوئی تدبیر نکالتے ہیں آپ سے ملنے کی ....باقی اللہ بڑا کارساز ہے جیتی رہیںکوئی شک نہیں کہ عائشہ عزیز میری چھوٹی سی پیاری سی دوست ہیں اور میں ان کی دوست اپیا ہوں ☺ اور ان سےمجھے ایک دن ضرور ملنا ہے!! ☺
ایک اور میری عزیز ترین شخصیت ہیں جن سے ملنے کی مجھے بے انتہا خواہش ہے ..!!
حد سے سوا ....!! حد سے سوا..!!
شاید ہی کبھی میرے دل نے اتنی شدت سے کسی سےملنے کی خواہش کی ہو ..!!
ضد کی ہو ..!!
جیسے مدیحہ گیلانی اپیا سے ملنے کی مجھے ہے..!!
میں ان سے ملوں اور بار بار سہ بار ملوں! ☺
دل کے رشتے کسی وجہ کے محتاج نہیں ہوتے ..!!
عینی آپکی اس بے پایاں محبت و اپنائیت کا بے حد شکریہ ارے بھئی کوئی ہم سے ملنے کا اس قدر شائق ہے تو ہم کیوں نہیں ملنا چاہیں گے.... اور ویسے بھی کسی نے کہا ہے کہ اگر آپکا دل کسی سے ملنے کو کرے تو اس میں دیر نہیں کرنی چاہیے ورنہ پھر وہ والی "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں " والی دیر ہو جاتی ہےتو اس سے پہلے واقعی دیر ہو جائے کوئی تدبیر نکالتے ہیں آپ سے ملنے کی ....باقی اللہ بڑا کارساز ہے جیتی رہیں
ایک سابق محفلین سے ملاقات!قیصرانی دیکھنے میں کیسے لگتے ہیں
ہمرا دیکھنا تھوڑا اور طرح کا ہوتا ہے....