محمد تابش صدیقی
منتظم
اسلام آباد ہوتا ہوں۔ کبھی اسلام آباد آنا ہو تو میزبانی کا موقع ضرور دیجیے گا۔
اسلام آباد ہوتا ہوں۔ کبھی اسلام آباد آنا ہو تو میزبانی کا موقع ضرور دیجیے گا۔
ضرور ان شاء اللہاسلام آباد ہوتا ہوں۔ کبھی اسلام آباد آنا ہو تو میزبانی کا موقع ضرور دیجیے گا۔
کراچی کا چکر کسی زمانے میں ہر سال ہی لگتا ہے۔ اب بشرطِ فنکشن ہی لگتا ہے۔ضرور ان شاء اللہ
ویسے مجھے بجائے اسلام آباد میں آپ کا مہمان بننے کے کراچی میں آپ کا میزبان بننے کی زیادہ مسرت ہوگی۔
اللہ ہمیں آپ کی کزن کی شادی کا وقت جلد دکھائے۔امید ہے کہ اگلے ایک دو سال میں ایک کزن کی شادی ہو گی۔ تب ہی چکر لگے گا۔
امید ہے تب ہمارے یہاں کا چکر بھی لگے گا۔۔۔۔کراچی کا چکر کسی زمانے میں ہر سال ہی لگتا ہے۔ اب بشرطِ فنکشن ہی لگتا ہے۔
امید ہے کہ اگلے ایک دو سال میں ایک کزن کی شادی ہو گی۔ تب ہی چکر لگے گا۔
اس کی بات فائنل ہو گئی ہے۔ بس تاریخِ عمر قید طے ہونا باقی ہے۔امید ہے تب ہمارے یہاں کا چکر بھی لگے گا۔۔۔۔
خدا کرے آپ کا؍کی کزن جلد بالغ ہوجائے!!!
اسلام آباد آنیاں جانیاں تے ساڈیاں وی بہت نے!!!اسلام آباد ہوتا ہوں۔ کبھی اسلام آباد آنا ہو تو میزبانی کا موقع ضرور دیجیے گا۔
تے کدی سانوں وی لفٹ کرا دو۔اسلام آباد آنیاں جانیاں تے ساڈیاں وی بہت نے!!!
لفٹاں ہیں ہی تواڈیاںتے کدی سانوں وی لفٹ کرا دو۔
کوئی بات نہیں۔۔۔۔اس کی بات فائنل ہو گئی ہے۔ بس تاریخِ عمر قید طے ہونا باقی ہے۔
نام ۔۔۔بڑا پر لطف ہے کسی رس گلے کی طر ح۔۔۔آپ لاہو ر آئیں کبھی تو خاکسار کو بھی میزبانی کے شرف سے نوازیں ۔۔۔نام کی مٹھاس کی طرح ملاقات کی مٹھاس حاصل کر پائیں ہم۔۔۔ضرور ان شاء اللہ
ویسے مجھے بجائے اسلام آباد میں آپ کا مہمان بننے کے کراچی میں آپ کا میزبان بننے کی زیادہ مسرت ہوگی۔
لبید بھائی، کئی لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے، پتا نہیں ناموں میں مٹھاس کیسے پا لیتے ہیں سبنام ۔۔۔بڑا پر لطف ہے کسی رس گلے کی طر ح۔۔
کبھی رس گلہ کھایا آپ نے ۔۔؟ جیسے وہ منہ میں ڈالتے ہی مٹھاس محسوس ہوتی ہے نا۔۔ویسے ہی کچھ نام اتنے پیارے ہوتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔سمجھے ۔۔اور دیکھیں آپ کا نام لیتے ہیں تو ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔۔۔اندازہ لگائیں ذرا کہ کیسے ۔۔؟؟؟لبید بھائی، کئی لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے، پتا نہیں ناموں میں مٹھاس کیسے پا لیتے ہیں سب
کیا ٹھنڈک بھی محسوس ہوتی ہے؟کبھی رس گلہ کھایا آپ نے ۔۔؟ جیسے وہ منہ میں ڈالتے ہی مٹھاس محسوس ہوتی ہے نا۔۔ویسے ہی کچھ نام اتنے پیارے ہوتے ہیں کہ ۔۔۔۔۔سمجھے ۔۔اور دیکھیں آپ کا نام لیتے ہیں تو ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے۔۔۔اندازہ لگائیں ذرا کہ کیسے ۔۔؟؟؟
قبلہ آپ کی مہمان نوازی کے تو ہم پہلے ہی قائل ہیں۔ لاہور آنے پر آپ سے ملاقات میری اولین ترجیحات میں پہلے ہی شامل ہے۔ ان شاء اللہنام ۔۔۔بڑا پر لطف ہے کسی رس گلے کی طر ح۔۔۔آپ لاہو ر آئیں کبھی تو خاکسار کو بھی میزبانی کے شرف سے نوازیں ۔۔۔نام کی مٹھاس کی طرح ملاقات کی مٹھاس حاصل کر پائیں ہم۔۔۔
جی بالکل! جیسے آپ کے اس مراسلے سے میرے کلیجے میں ٹھنڈ پڑگئی ہے:کیا ٹھنڈک بھی محسوس ہوتی ہے؟
مذاق برطرف، ہماری دعا ہے آپ کو ان تمام لوگوں سے ملاقات کا موقع ملے، جن سے مل کر آپ کو خوشی محسوس ہوگی
سید لبید غزنوی کی لسٹ میں آپ بھی شامل ہیں۔مذاق برطرف، ہماری دعا ہے آپ کو ان تمام لوگوں سے ملاقات کا موقع ملے، جن سے مل کر آپ کو خوشی محسوس ہوگی
میں شکرگزار آپکا۔۔۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے آمینکیا ٹھنڈک بھی محسوس ہوتی ہے؟
اندازے لگانے سے میں احتیاط کرنے کی کوشش کرتا ہوں
مذاق برطرف، ہماری دعا ہے آپ کو ان تمام لوگوں سے ملاقات کا موقع ملے، جن سے مل کر آپ کو خوشی محسوس ہوگی
لو جی اب ان کی بھی خیر نہیں۔۔۔سید لبید غزنوی کی لسٹ میں آپ بھی شامل ہیں۔
جی جی کیوں نہیں۔۔۔سید لبید غزنوی کی لسٹ میں آپ بھی شامل ہیں۔