نیرنگ خیال
لائبریرین
سرکار۔۔۔جن اراکین سے ملنا چاہتا تھا، ان کی اکثریت سے ملاقات ہو گئی ہے۔ جن سے نہیں مل پایا، ان کے نام درجِ ذیل ہیں:
زیک سے اس وقت کی سلام دعا ہے جب سے وہ جادوگر ہوتے تھے۔ اس وقت ہماری ابحاث (بحث کی جمع) نے ان سے ملاقات کی خواہش پیدا کی
مقدس ، لائبریری کے حوالے سے اگر کسی کو میں نے انتھک محنت کرتے دیکھا ہے تو مقدس کا نام سب سے اوپر آتا ہے
اگر ان اراکین سے، جن سے پہلے ملاقات ہو چکی ہو اور دوبارہ ملنا چاہتا ہوں، بھی لکھ سکتے ہوں تو لکھوں؟
صائمہ شاہ
نبیل
نیرنگ خیال
فاتح بھائی اور ابن سعید بھائی کا نام دونوں فہرستوں میں اس لئے نہیں رکھا کہ ان سے اتنی زیادہ غیبی ملاقات رہتی ہے کہ اس سے زیادہ وہ برداشت بھی نہیں کر پائیں گے
بہت سارے اراکین شاید اپنا نام ان فہرستوں یا اس کے نیچے والی لائن میں بھی نا پا کر شاید بہت "خوش" ہوں، تو ان کی خوشی بالکل بجا ہے
نومبر و اپریل تو اب خواب ہوچکے
وہ جولائی اگست بتانے والے کیا ہوئے