امیداورمحبت
محفلین
جمع متکلم ابن سعید بھائیواحد متکلم یا جمع متکلم؟
جمع متکلم ابن سعید بھائیواحد متکلم یا جمع متکلم؟
بھائی ........ ......تجاہل عارفانہ یا معرفت جاہلانہ؟
آخر اُن دوست کے ماموں کس دن کام آئیں گے جو فارن آفس میں ہوتے ہیں؟بس تو اب جلدی سے امید بٹیا کے لیے ایک عدد ویزے کا انتظام کرتے ہیں، یا پھر اپنے لیے کیے لیتے ہیں۔
عمومی فورم میں ایسی باتیں کر کے رہے سہے امکانات پر بھی پانی پھیر دیں آپ!آخر اُن دوست کے ماموں کس دن کام آئیں گے جو فارن آفس میں ہوتے ہیں؟
ارے ایسے کیسے۔۔۔ امکانات تو منصور آفاق بھائی کی صورت میں عمومی فورم میں موجود ہیںعمومی فورم میں ایسی باتیں کر کے رہے سہے امکانات پر بھی پانی پھیر دیں آپ!
اس کا کیا مطلب ہوا؟ منصور بھائی اس معاملے میں کیا تعاون فرما سکتے ہیں؟ ہمیں ان کے رسوخ کا واقعی علم نہیں۔ارے ایسے کیسے۔۔۔ امکانات تو منصور آفاق بھائی کی صورت میں عمومی فورم میں موجود ہیں
وہ چاہیں تو خود ہی ویزا سٹیمپ کر دیں آپ کے پاسپورٹ پراس کا کیا مطلب ہوا؟ منصور بھائی اس معاملے میں کیا تعاون فرما سکتے ہیں؟ ہمیں ان کے رسوخ کا واقعی علم نہیں۔
یہ لیجیے، ایسے ایسے صاحب کشف و کمالات ہمارے حلقہ احباب میں شامل ہیں اور ہمیں ادراک ہی نہیں۔ اور اس عمر رفتہ کا کیا کریں جب غرور کرنے کا پورا پورا جواز موجود تھا اور اس لا علمی کی مار نے وہ مواقع ہاتھ سے چھین لیے۔وہ چاہیں تو خود ہی ویزا سٹیمپ کر دیں آپ کے پاسپورٹ پر
انتہائی ایماندارانہ جوابمجھے کسی سے نہیں ملنا
کسی ایک نے بھی آپ سے ملنے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا اس پورے دھاگے میںمجھے کسی سے نہیں ملنا
نہیں صائمہ جی۔ بہت سے لوگ ہیں جن سے ملنے کو واقعی جی کرتا ہے مگر میں نام لے کر کسی اور کا دل دکھانا نہیں چاہتیانتہائی ایماندارانہ جواب
متفقکسی ایک نے بھی آپ سے ملنے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا اس پورے دھاگے میں
متفق کا بٹن دبا کر پھر متفق لکھنا۔۔۔ چہ معنی دارد؟؟
تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئےمتفق کا بٹن دبا کر پھر متفق لکھنا۔۔۔ چہ معنی دارد؟؟