خالد محمود چوہدری
محفلین
ہم چونکہ اس وقت بھی کراچی میں ہی رہتے ہیں لہذا حق تو ہمارا ہی بنتا ہےاور میں 1975 میں آیا تھا۔۔۔ کوئی اور امیدوار برائے میزبانی؟
ہم چونکہ اس وقت بھی کراچی میں ہی رہتے ہیں لہذا حق تو ہمارا ہی بنتا ہےاور میں 1975 میں آیا تھا۔۔۔ کوئی اور امیدوار برائے میزبانی؟
تصاویر؟ روداد؟صائمہ شاہ صاحبہ کا تو شکریہ بنتا ہے ۔۔۔ ۔۔ لہذا بہت بہت شکریہ۔ کہ ان کی وجہ محفل کے چار معزز ارکان (۔۔۔ ۔۔۔ )کے درشن ہو گئے۔۔ہم تو پَرَسن (ہندی) ہوگئے۔۔۔
(۔۔۔۔۔۔۔۔) کے پاس ہے سبتصاویر؟ روداد؟
حضور نام لکھیے۔۔ ڈیش لکھا تو بہت ہی عجیب لگتا ہے۔۔۔(۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔) کے پاس ہے سب
ڈیش نام کیلئے نہیں ہے سرجی۔۔۔۔حضور نام لکھیے۔۔ ڈیش لکھا تو بہت ہی عجیب لگتا ہے۔۔۔
قیصرانی صاحب سے، وہ بہت خیال رکھتے ہیں (کئیر کرتے ہیں)
فاتح صاحب سے ، ان کا نام بہت مانوس لگتا ہے۔
شمشاد بھائی سے، بے لاگ (اور بے رحم) تبصرہ کرتے ہیں
ابن سعید صاحب سے ،مددگار
عمر سیف صاحب سے، ہنس مکھ ہیں
الف عین صاحب سے، قابلِ احترام استاد ہیں
اور سب بہنوں اور بیٹیوں سے (ہم بہنوں اور بیٹیوں کے نام نہیں لیتے ہیں دورانِ گفتگو)
اس کے علاوہ جو بھی مل جائے بہت خوشی ہو گی اور خندہ پیشانی سے ملیں گے، سب ہمارے سر آنکھوں پر
آپ نے اس کارخیر میں اپنا حصہ نہیں ڈالا اُلٹا تصاویر اور روداد کا مطالبہتصاویر؟ روداد؟
اوہ اچھا۔۔۔ میں سمجھا میں نے تذکرہ کر دیا ہے احباب کا۔۔۔آپ نے اس کارخیر میں اپنا حصہ نہیں ڈالا اُلٹا تصاویر اور روداد کا مطالبہ
جی ضرور لکھے پھر آپ کے بعد میں بھی ہمت کرتی ہوںاوہ اچھا۔۔۔ میں سمجھا میں نے تذکرہ کر دیا ہے احباب کا۔۔۔
بھئی ویسے تو ہر اس شخص سے ملنا پسند ہے جو مجھ سے ملنا پسند کرے۔۔ لیکن لکھتا ہوں کچھ دیر میں۔۔۔ ۔
مطالبہ تو سیدھا کیا تھا میں نے۔۔۔ آپ نے اس کو الٹا بنا دیا۔۔۔
واحد متکلم یا جمع متکلم؟ہممم مم آپ کی نظر میں محفلین کی ڈیفینیشن کیا ہے؟
میرا مطلب ہے اگر ہم بھی محفلین شمار ہوتے ہیں تو ہو جائے پھر ملاقات؟
یہ تو سمجھنے والوں پر منحصر ہےواحد متکلم یا جمع متکلم؟
ضرور فاتح .. کیوں نہیں ....ہممم مم آپ کی نظر میں محفلین کی ڈیفینیشن کیا ہے؟
میرا مطلب ہے اگر ہم بھی محفلین شمار ہوتے ہیں تو ہو جائے پھر ملاقات؟