کون ؟

فاتح

لائبریرین
اور ہاں اگر پھر میرا ٹھٹھا اڑایا تو آپ کی شاعری کی خیر نہیں ہوگی ۔ ایسی تشریح کروں گی کہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :)
اووووووووہ یہ تو مجھے بھول ہی گیا تھا کہ یہ بھی ہو سکتا ہے۔۔۔
اچھا اچھا میں خود ہی لکھ دیتا ہوں کہ اگلی مرتبہ جب سفید محل آیا تو آپ سے ملاقات کی خواہش کے ساتھ آؤں گا۔ :laughing:
اب میری غزلوں کی بخشش ہو جائے گی؟ :rollingonthefloor:
 
صرف ملاقات کی خواہش کے ساتھ آنا کفایت نہیں کرے گا۔ کچھ نذر و نیاز بھی ہو۔ :) :) :)
 
جیہ

لائبریرین
صرف ملاقات کی خواہش کے ساتھ آنا کفایت نہیں کرے گا۔ کچھ نذر و نیاز بھی ہو۔ :) :) :)
نذر و نیاز میں وہ محل ہی ہم جیہ کے نام کر دیں گے۔۔۔ قبضہ لینا جیہ کا کام
آپ سے ملنا تو ہمیں منظور نہیں :) آپ تو فتح کر لیں گے ہم کو
 
فاتح

لائبریرین
یہاں دیکھیں
جن سے میں مل چکا اور دوبارہ ملنے کی آرزو ہے
سید زبیر امجد میانداد امجد علی راجا اوشو روحانی بابا منصور مکرم
ان سے سے ملاقات بہت یادگار رہی
جن سے ملنے کی آرزو ہے ان میں الف عین تلمیذ محمد یقعوب آسی نیرنگ خیال فاتح قیصرانی ابن سعید جیہ مقدس نایاب شمشاد ظفری محمود احمد غزنوی زیک دیکھیں کب یہ حسرت حقیقت میں بدلتی ہے :)
 
Top