نور وجدان
لائبریرین
سو روپےسوال نمبر 7
5 نمبر پہلے درست جواب پر۔۔ 3 نمبر دوسرے درست جواب پر اور 2 نمبر تیسرے درست جواب پر۔
نیلوفر سوئ ہوئ تھی یا دکاندار؟
سو روپےسوال نمبر 7
5 نمبر پہلے درست جواب پر۔۔ 3 نمبر دوسرے درست جواب پر اور 2 نمبر تیسرے درست جواب پر۔
نقصان پچاس روپے کا ہی ہوا۔ یعنی بیس کا کپڑا اور 30 روپے الگ سے جو وہ عورت لے کر چلی گئی۔سوال نمبر 7
5 نمبر پہلے درست جواب پر۔۔ 3 نمبر دوسرے درست جواب پر اور 2 نمبر تیسرے درست جواب پر۔
پچاس دکاندار کو دینا پڑانقصان پچاس روپے کا ہی ہوا۔ یعنی بیس کا کپڑا اور 30 روپے الگ سے جو وہ عورت لے کر چلی گئی۔
دکاندار نے پچاس روپے کا چینج دیا تھا۔ یوں یہ معاملہ بیلنس ہو گیا تھا۔ نیلوفر کا نقصان تو نہیں ہوا تھا مگر دکاندار کا نقصان ہو رہا تھا۔ میں نے نیلوفر کی جگہ جا کر سوچا ہے کہ اس کے پاس سے کیا گیا ہے۔ ایک تو بیس کا کپڑا۔ اور تیس روپے جو اس نے اس عورت کو الگ سے دیے۔مگر دکاندار کی طرف سے جعلی نوٹ کی شناخت سے قبل تو نقصان دکاندار کا ہی ہو رہا تھا کہ یہ پچاس روپے تو دکاندار کے دیے ہوئے تھے، نیلوفر کے اپنے تو نہیں تھے۔پچاس دکاندار کو دینا پڑا
سوال نمبر 7
پچاس روپے کا۔
نقصان وہی ہے جو جعلی نوٹ کی وجہ سے دکاندار کو واپس کرنا پڑااس سے پہلے ساری ٹرانزیکشن مکمل تھی بنا نقصان کے۔
5 نمبر پہلے درست جواب پر۔۔ 3 نمبر دوسرے درست جواب پر اور 2 نمبر تیسرے درست جواب پر۔
شاخیں رہیں تو پھول بھی پتے بھی آئیں گےسوال نمبر 9
ایک تصویر دی گئی ہے۔ اس کے مطابق کوئی شعر یا نظم جو بھی چاہئیں، لکھئے۔
جج صاحبان سمیت تمام احباب کو لکھنے کی دعوت ہے۔ شعر آپ کا ذاتی ہو یا کسی دوسرے کی جاگیر، کوئی پابندی نہیں ہے۔
پہلا ، دوسرا اور تیسرا درجہ جج صاحبان کے ذمہ۔ اور یہ بات تو طے ہے کہ جج صاحبان نمبرات حاصل نہیں کریں گے۔
ٹائم پاکستان کے نو بجے تک کا ہے تا کہ اس دوران کسوٹی نمبر 2 کھیلی جا سکے۔
یہ رہی تصویر
کون سی شاخ کا پتہ تھا ہرا بھول گیاسوال نمبر 9