مقدس
لائبریرین
اور میں عائشہ سے بھی ڈبل لوں گی بھیا اگر میں نے بنائی توواہ ۔ یہ ہوئی ناں بات ۔ مگر عائشہ نے تو مجھ سے لیے تھے ایک بار۔
اور میں عائشہ سے بھی ڈبل لوں گی بھیا اگر میں نے بنائی توواہ ۔ یہ ہوئی ناں بات ۔ مگر عائشہ نے تو مجھ سے لیے تھے ایک بار۔
آپ نے بھی تو چائے خانہ میں چائے پی تھی نا اس لیےواہ ۔ یہ ہوئی ناں بات ۔ مگر عائشہ نے تو مجھ سے لیے تھے ایک بار۔
باپ رے باپ پھر تو سارے بھائیوں کو چائے پینی چھوڑ دنے ہوگیاور میں عائشہ سے بھی ڈبل لوں گی بھیا اگر میں نے بنائی تو
ڈبل کیسے لیں گی وہ تو پہلے ہی سارے پیسے لے چکی ہے۔ زندگی میں اتنی مہنگی چائے میں نے کبھی نہیں پی ۔اور میں عائشہ سے بھی ڈبل لوں گی بھیا اگر میں نے بنائی تو
میں تو بہت کم چائے پیتا ہوں۔باپ رے باپ پھر تو سارے بھائیوں کو چائے پینی چھوڑ دنے ہوگی
بالکل ۔۔ ان کے حصے کی میں پی لیا کروں گی ناںباپ رے باپ پھر تو سارے بھائیوں کو چائے پینی چھوڑ دنے ہوگی
یعنی کہ آپ ہماری چائے افورڈ نہیں کر سکیں گے بھیاڈبل کیسے لیں گی وہ تو پہلے ہی سارے پیسے لے چکی ہے۔ زندگی میں اتنی مہنگی چائے میں نے کبھی نہیں پی ۔
میں بھی ایسا ہی کر تی ہوں میرے بھائی کے ساتھ جب اُن ہوں نے بنا نے کے لیے نہیں کھا میں نے پی لی اُن کی چائے اس لیے روز کہتے ہیں بنا نے کے لیےبالکل ۔۔ ان کے حصے کی میں پی لیا کروں گی ناں
اور ویسے میں جب بھی کسی کے لیے بناؤںمیں بھی ایسا ہی کر تی ہوں میرے بھائی کے ساتھ جب اُن ہوں نے بنا نے کے لیے نہیں کھا میں نے پی لی اُن کی چائے اس لیے روز کہتے ہیں بنا نے کے لیے
میں بھی آپنے لیے بنا تی ہوں پر بھائی نہ نہیں کہا تو کہتی ہوں میرے لیے میں نے دوکپ چائے بنائی ہے آپ نے مجھ سے نہیں کہااور ویسے میں جب بھی کسی کے لیے بناؤں
اپنے لیے ضرور بناتی ہوں ساتھ
لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے۔یعنی کہ آپ ہماری چائے افورڈ نہیں کر سکیں گے بھیا
سیڈی نہیں ہوتے بھیالگتا تو کچھ ایسا ہی ہے۔
لڑکیوں کو چائے بالکل نہیں پینی چاہیے۔ اس سے ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
کتنے پیسے؟سیڈی نہیں ہوتے بھیا
جب نیکسٹ تائم پیسے اکھٹے ہو جائیں تو آپ ہم سے چائے پی لیجیئے گا ناں
اس پر ایک گانا بھی ہے۔ پنجابی میں۔لڑکیوں کو چائے بالکل نہیں پینی چاہیے۔ اس سے ان کا رنگ کالا ہو جاتا ہے۔
اُتنے جتنے آپ افورڈ نہیں کر سکتے ابھی بھیاکتنے پیسے؟
مزید کالا ہو جائے گا۔ سوچ لو۔میرا تو آپ کو پتا ہی ہے ناں
کہ میں ہوں ہی کالی
اب کیا ڈرنا بھیامزید کالا ہو جائے گا۔ سوچ لو۔