کون کس کو مس کررہا ہے 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیا کام کیا آپ نے جو اتنی تھکن ہوگئی؟

صبح چار بجے اٹھ گئی تھی تب سے کام کام کام ، سہ پہر چار بجے گھر واپسی ہوئی، امی لاہور ہیں ، بھابھی بیڈ ریسٹ پر ہیں لیکن ریسٹ نہیں کر پاتیں، بھتیجا اینڈ کمپنی کے امتحانات چل رہے ہیں لیکن لگتا ہے ہمارے امتحانات چل رہے ہیں، میں بیک وقت چار جماعتوں کے امتحانات دے رہی ہوں لگتا ہے پھر سے اسکول میں داخلہ لے لیا ہے، پھر امتحانات الگ ہیں پھر اسائنمنٹس الگ ہیں۔ پھر اسکیننگ، پھر۔۔۔، پھر۔۔۔، پھر۔۔۔، پھر۔۔۔، پھر۔۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
صبح چار بجے اٹھ گئی تھی تب سے کام کام کام ، سہ پہر چار بجے گھر واپسی ہوئی، امی لاہور ہیں ، بھابھی بیڈ ریسٹ پر ہیں لیکن ریسٹ نہیں کر پاتیں، بھتیجا اینڈ کمپنی کے امتحانات چل رہے ہیں لیکن لگتا ہے ہمارے امتحانات چل رہے ہیں، میں بیک وقت چار جماعتوں کے امتحانات دے رہی ہوں لگتا ہے پھر سے اسکول میں داخلہ لے لیا ہے، پھر امتحانات الگ ہیں پھر اسائنمنٹس الگ ہیں۔ پھر اسکیننگ، پھر۔۔۔ ، پھر۔۔۔ ، پھر۔۔۔ ، پھر۔۔۔ ، پھر۔۔۔
اوہو ۔۔اتنا کام نہیں کیا کریں ناں اپیا
اور نہیں تو کم از کم اسکینگ نہ کریں جب بہت تھک جائیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا کچھ پڑھ ڈالا ۔ ۔ ۔ رپورٹ پلیز
مقدس سے رابطہ نہیں ہوا؟
اپیا ابھی اتنی اسائنمنٹس اور ٹیسٹس وغیرہ ہیں انہی کی تیاری ہو رہی ہے کچھ یہاں محفل پر ہیلپ لے رہی ہوں۔
اپیا سے ابھی تھوڑی دیر پہلے بات ہوئی ہے۔ وہ ٹھیک ہیں گھر میں بھی سب ٹھیک ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top