کون کس کو مس کررہا ہے 14

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
جی عائشہ،
باقی تو ٹھیک ہے بس لباس استری کرنا اتنا مشکل کام ہے :(
جی اپیا
آپ یوں کیا کریں ایک ہی دفعہ اتنے زیادہ مت کریں جو زیادہ اہم ہوں ان کو پہلے کر لیں باقی جب فارغ ہوں تب۔ آدھے آدھے کرکے کر لیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہم تو بھئی دوستوں کے دلون میں پائے جاتے ہیں آج کل !
آپی بتائیں کیسی ہیں؟؟
مس یوووووووو !
کافی ٹائم ہوا آنا ہی نہیں ہوتا محفل میں!:-(
چھوٹے بھیا یہ آپ دلوں میں کب سے شفٹ ہوئے؟ رہنے کے لیے جگہ نہیں ملی کیا؟
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں اور پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟
میں کچھ نہیں جانتی بھیا بس آپ محفل آیا کریں ۔۔اچھا!
 

تبسم

محفلین
یہاں تو نہیں تھیں۔

چائے پینی تھی، سوچا تبسم کو کہتا ہوں۔
اچھا تو میرے آنے سے پہلے مجھے کہے دے تے میں آپنے لیے بنارہی تھی آپ کے لے بھی بنا لاتی خیر پھر سے بنا دؤں گی ۔ یہ لیں بنا لی
2mdkvg0.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top