میری طبیعت بہت خراب ہے۔ اور اب موڈ بھی خراب ہو گیا ہےکیا بھیا؟
کیوں کیا ہوں اشتیاق بھائیمیری طبیعت بہت خراب ہے۔ اور اب موڈ بھی خراب ہو گیا ہے
جس کو دل کرے اسے مس کریں۔آج کسے مس کیا جائے
کیا ہوا بھیا؟میری طبیعت بہت خراب ہے۔ اور اب موڈ بھی خراب ہو گیا ہے
جو مس ہے اسے مس کریں۔آج کسے مس کیا جائے
پر سمجھ نہیں ارہا ہے کسے مس کرؤںجس کو دل کرے اسے مس کریں۔
نزلہ زکام، گلا اتنا خراب کے آواز نکالنا مشکل ہے۔ اور بخار نے گھیرا ہوا ہے۔ دعا کیجئے گا۔کیا ہوا بھیا؟
پر کون مس ہےجو مس ہے اسے مس کریں۔
مجھے کیا پتہ؟پر سمجھ نہیں ارہا ہے کسے مس کرؤں
پہلے آپ کو کیا ہوا ہے یہ بتائیںمجھے کیا پتہ؟
ہونا کیا ہے موسمی بیماریوں کا شکار ہیں۔پہلے آپ کو کیا ہوا ہے یہ بتائیں
اوہو۔ اللہ کرے بھیا جلدی سے ٹھیک ہو جائیںنزلہ زکام، گلا اتنا خراب کے آواز نکالنا مشکل ہے۔ اور بخار نے گھیرا ہوا ہے۔ دعا کیجئے گا۔
سوچیں ناںپر کون مس ہے
شکریہ۔اوہو۔ اللہ کرے بھیا جلدی سے ٹھیک ہو جائیں
ڈاکٹرکے پاس گئے تھے کیا آپہونا کیا ہے موسمی بیماریوں کا شکار ہیں۔
جی جی بالکل گئے تھے۔ کل سے دوا لے رہا ہوں۔ آج قدرے بہتر ہوں۔ڈاکٹرکے پاس گئے تھے کیا آپ
فیصلہ یہ ہوا تھا کہ آپ ڈھیر ساری آئسکریم لیکر مانو بلی کو کھلائیں۔مگر فیصلہ کیا ہوا ۔ وہ تو بتائیے؟