تبسم
محفلین
مجھے یاد نہیں آرہا ہےسوچیں ناں
مجھے یاد نہیں آرہا ہےسوچیں ناں
ایسے سوچیں ناںمجھے یاد نہیں آرہا ہے
سوچو گی تو یاد آئے گا ناں۔
آرے یاد آبھی جائے گا تو میں یہاں کس کس نے نام لکھوںایسے سوچیں ناں
سارا دن تو چلاگیا ہے اور اب شام بھی ہو گئی ہے اب بچی رات شاید وہ آجایںتمہیں کیسے معلوم کہ وہ رات کو آئیں گی؟
آج نہیں تو کل ، کل نہیں توپرسوں کبھی تو آئیے گے ہی۔سارا دن تو چلاگیا ہے اور اب شام بھی ہو گئی ہے اب بچی رات شاید وہ آجایں
آج کل کیا بھائی وہ روز ہی آئےآج نہیں تو کل ، کل نہیں توپرسوں کبھی تو آئیے گے ہی۔
یہ تم ان کی جاسوسی کب سے کرنے لگیں؟سارا دن تو چلاگیا ہے اور اب شام بھی ہو گئی ہے اب بچی رات شاید وہ آجایں
چاہتے تو ہم بھی یہی ہیں کہ محفل میں رونق لگی رہے۔آج کل کیا بھائی وہ روز ہی آئے
تب سے جب سے وہ آپنا تعارف نہیں دے رہی ہیںیہ تم ان کی جاسوسی کب سے کرنے لگیں؟
آپ کیوں سوچ میں پڑگئے بھائی وہ شمشاد بھائی ہیں جو دل میں آئے کھے دے تے ہیں
آپ کیوں سوچ میں پڑگئے بھائی وہ شمشاد بھائی ہیں جو دل میں آئے کھے دے تے ہیں