تبسم
محفلین
سکون کو مس نہیں کر تےکھوکھر جی گھر جا کر ریسٹ کر لیں۔ اور سوچنا بند کرئیںفلحال سکون کو مس کر رہا ہوں
سکون کو مس نہیں کر تےکھوکھر جی گھر جا کر ریسٹ کر لیں۔ اور سوچنا بند کرئیںفلحال سکون کو مس کر رہا ہوں
تو ساتھ لیکر آنا چاہئے تھا ناں۔میں اپنی خاتون خانہ کو مس کر رہا ہوں۔
نہیں اُس سے باتیں کر کے بہت دن ہوئیے ہیں نا اس لیے بہت زیادہ مس کر رہی ہوں ویسے بھی اُس کے امتحانات تھے پتا نہیں کیسے گئے ہوں گے امتحان پتا کر نا ہےاس سے سے کچھ ادھار لینا ہے کیا جو اسے یاد کر رہی ہو؟
ہان صبح سے اینتظارکر رہی ہوں پر وہ جب میں کر تی ہوں اُٹھا تی ہی نہیں ہےتو اس میں کیا مشکل ہے، فون کر کے پوچھ لو۔
میں اُس کے گھر نہیں جا سکتی نا بھائی جانے کے لیے بابا سے اجازت لینی ہوگی اور وہ نہیں دیں گےایسا کرو، اس کے گھر چلی جاؤ اور اس کے کان کھینچو کہ فون کیوں نہیں اٹھا رہی تھی۔
نہیں بھائی میری اب وہ ایک ہی سہلی ہے اگر پکی نا ہو تی تو ہماری تعلیم کے مکمل ہونے کے بعد میرا اُس سے کونٹیک نہیں رہتا تھااس کا مطلب ہے وہ تمہاری پکی والی سہیلی نہیں ہے۔
اللہ آپ کو تندرستی دے۔ آمین۔وعلیکم السلام
کچھ ٹھیک نہیں ہوں
آپ کیسے ہیں
کچھ نہیں بھائی صبح تک تو ٹھیک تھی پتا نہیں طبیعت کیسی کی ہو رہی ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا ہےاللہ آپ کو تندرستی دے۔ آمین۔
مگر ہوا کیا بتانا پسند کریں گی؟
ایک بار الحمد شریف اور تین بار چاروں قل شریف اور اول و آخر درود پاک پڑھ کو اپنے اوپر دم کر لیں۔کچھ نہیں بھائی صبح تک تو ٹھیک تھی پتا نہیں طبیعت کسی کی ہو رہی ہے کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے
ٹھیک ہے بھائی شکریہ آپ کاایک بار الحمد شریف اور تین بار چاروں قل شریف اور اول و آخر درود پاک پڑھ کو اپنے اوپر دم کر لیں۔