شرارتی ہو گئی ہیں بٹیا رانی آپ بھی۔اب مجھے کیا پتا اس محفل میں وہ کون ہیں
ہممممممم جلدی ختم کر لیںتقریبا ختم کرلیا ہے
کیوں مجھے شرارت نہیں کرنی چاہیے کیاشرارتی ہو گئی ہیں بٹیا رانی آپ بھی۔
بالکل کیجیے۔۔۔کیوں مجھے شرارت نہیں کرنی چاہیے کیا
تو آپ نے مجھے ابھی تک نہیں بتایا یہ امی جان کو ہےبالکل کیجیے۔۔۔
یہ باتیں نہ تو کھلے عام پوچھی جاتی ہیں اور نہ یوں سب کے سامنے بتائی جاتی ہیں!تو آپ نے مجھے ابھی تک نہیں بتایا یہ امی جان کو ہے
اُفففففففففففففففففففف امی جان کا نام بتانے کے لیے بھی آپ ڈر رہے ہیںیہ باتیں نہ تو کھلے عام پوچھی جاتی ہیں اور نہ یوں سب کے سامنے بتائی جاتی ہیں!
ڈرتا کون کافر ہے، وہ تو بس مفت میں نام بتانا نہیں چاہتے۔ کچھ رشوت ملے تو بات بنے!اُفففففففففففففففففففف امی جان کا نام بتانے کے لیے بھی آپ ڈر رہے ہیں
اففففففففففففففففففففف آپ آپنی چھوٹی بہن سے بھی رشوت لیں گےڈرتا کون کافر ہے، وہ تو بس مفت میں نام بتانا نہیں چاہتے۔ کچھ رشوت ملے تو بات بنے!
کسی کا تو مجھے نہیں پتا میں نے تو کیاکسی نے مجھے مس کیا یا نہیں
رشوت خوری کی عادت ایسی ہی ہوتی ہے۔۔۔ اس میں کون اپنا کون پرایا؟اففففففففففففففففففففف آپ آپنی چھوٹی بہن سے بھی رشوت لیں گے
ارےےےےےےےے آپ اُن سے اتنی محنت نا کرئیں بیچاری ابھی کام کر کے آرہی ہوں گیپچھلے صفحہ دیکھ لیں پتا چل جائے گا
افففففففففففففففففففففف پھر تو یہ بہت بڑی بیماری ہو گئی ہے آپ کورشوت خوری کی عادت ایسی ہی ہوتی ہے۔۔۔ اس میں کون اپنا کون پرایا؟
اب کیا ہو سکتا ہے؟افففففففففففففففففففففف پھر تو یہ بہت بڑی بیماری ہو گئی ہے آپ کو
اس بیماری کا علاج کروانا ہو گااب کیا ہو سکتا ہے؟
سنا ہے جو معالج بن کر آتے ہیں ان کو بھی یہ بیماری لگ جاتی ہے!اس بیماری کا علاج کروانا ہو گا