کھوکھر
محفلین
وہ کس خوشی میں؟؟اچھا پر شاید میں پھر سے چھٹیاں کروں گی
وہ کس خوشی میں؟؟اچھا پر شاید میں پھر سے چھٹیاں کروں گی
خوشی میں ہی چھٹی کروں گی۔ ویسے بھی یہاں روز تو نہیں آتی میںوہ کس خوشی میں؟؟
اس لیے نہین آتی کہیں سب مجھ سے بےزار نہ ہو جائینتو آپ کو مس کروانے کا شوق ہے جو روز نہیں آتیں
سوچنے پر ٹیکس تھوڑی لگتا ہےارےےے ایسا کیوں سوچا آپ نے
جس کام پر ٹیکس ہو وہ کام کرنے سے پہلے سوچنا پڑھ تا ہےتو آپ ٹیکس دینے سے ڈرتی ہیں کیا
کون ٹیکس بھرےوہ کیوں؟؟؟
وہ تو ہم بھی دیتے ہیںمیں تو دیتا ہوں
معصومہ جی تو اکثر مس ہوتی ہیںمعصومہ جی نہیں آرہیں یہاں پر انکو مس کررہا ہوں
اللہ خیر کرے اس میں رونے والی کیا بات ہو گئی تھی؟پرسوں سچہ دل سے مس کیا تھا میں نے اُس کے بدل مجھے کیا ملا آپ کو نہیں پتا
معصومہ جی نہیں آرہیں یہاں پر انکو مس کررہا ہوں
ارے بھئی کوئی مجھے بھی تو بتائے کہ معصومہ جی ہیں کون؟معصومہ جی تو اکثر مس ہوتی ہیں
آنے تو دیں پھر تعارف مل جائے گاارے بھئی کوئی مجھے بھی تو بتائے کہ معصومہ جی ہیں کون؟
ہماری دوست ہے امید ہے کے وہ بھی یہاں آجائیںارے بھئی کوئی مجھے بھی تو بتائے کہ معصومہ جی ہیں کون؟
ان کو یہیں خوش آمدید کہہ دیتا ہوں۔ہماری دوست ہے امید ہے کے وہ بھی یہاں آجائیں