ہائیںشمشاد بھائی! یہ آپ کی محبت ہے، ورنہ ہم تو محفل سے مایوس ہوگئے تھے کہ اپنی کوئی پہچان نہیں بنا سکے۔
شمشاد بھائی! یہ آپ کی محبت ہے، ورنہ ہم تو محفل سے مایوس ہوگئے تھے کہ اپنی کوئی پہچان نہیں بنا سکے۔
چلیں اب مقدس کے سوال کا جواب دیں، پھر بتاتا ہوں۔ہائیں
عدیل بھیا ایسا کیوں کہاں آپ نے
ساتھ میں جرمانہ بھی بھرنا ہو گا بھیاااچلیں اب مقدس کے سوال کا جواب دیں، پھر بتاتا ہوں۔
تمہارا مطلب جرمانے کا سُن کر وہ آنا ہی چھوڑ دیں۔ساتھ میں جرمانہ بھی بھرنا ہو گا بھیااا
اوئی۔۔ یہ تو میں نے سوچا ہی نہیں۔۔ ہی ہی ہی ہیتمہارا مطلب جرمانے کا سُن کر وہ آنا ہی چھوڑ دیں۔
جرمانہ تو ہم ابھی بھر کر آ رہے ہیں اوور سپیڈ کاساتھ میں جرمانہ بھی بھرنا ہو گا بھیااا
اوہو بری بات بھیاجرمانہ تو ہم ابھی بھر کر آ رہے ہیں اوور سپیڈ کا
کدھر نکل گئے تھے جو اتنی رفتار پکڑ رکھی تھی؟جرمانہ تو ہم ابھی بھر کر آ رہے ہیں اوور سپیڈ کا
بہنا! وہ کیا ہے کہ ہم جب کسی کو آئسکریم کھلاتے ہیں تو خود بھی ضرور کھاتے ہیں، ورنہ کھانے والے کو ہضم نہیں ہوتی۔ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ان دنوں گلہ احتجاج میں مصروف ہے اسلئے ہم پرہیز پر ہیں۔اوہو بری بات بھیا
اب یہاں پر بھی بھرنا ہے آئسکریم کی صورت میں
نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں۔کدھر نکل گئے تھے جو اتنی رفتار پکڑ رکھی تھی؟
کیوں نہیں یاد رہے گا مجھے ایک بارملتا تو یاد نہیں رہتا آپ نے تو لگاتار وہ انعام دیا ہےارے واہ لگتا ہے آپ کو یاد آگیا
دیکھو میں آتو گئی ہوں
میں تو آئی تھیآج تبسم جی مس ہوگئی ہیں
خوش آمدید آپ کی 32 تو ابھی بھی ہری ہےمیں تو آئی تھی
ہاں میں یہی پر ہوں اس لئے تو ہری ہےخوش آمدید آپ کی 32 تو ابھی بھی ہری ہے