اشتیاق علی
لائبریرین
جب بھی ایسا ہو تو صدق دل سے تمام باتیں و خیالات دل و دماغ سے نکال کر پوری توجہ کے ساتھ یہ عمل کر لیا کریں ۔ انشا اللہ کلام پاک کی برکت سے سب اچھا ہو جایا کرے گا۔ٹھیک ہے بھائی شکریہ آپ کا
جب بھی ایسا ہو تو صدق دل سے تمام باتیں و خیالات دل و دماغ سے نکال کر پوری توجہ کے ساتھ یہ عمل کر لیا کریں ۔ انشا اللہ کلام پاک کی برکت سے سب اچھا ہو جایا کرے گا۔ٹھیک ہے بھائی شکریہ آپ کا
ٹھیک ہےجب بھی ایسا ہو تو صدق دل سے تمام باتیں و خیالات دل و دماغ سے نکال کر پوری توجہ کے ساتھ یہ عمل کر لیا کریں ۔ انشا اللہ کلام پاک کی برکت سے سب اچھا ہو جایا کرے گا۔
اس کو چھوڑو اور اپنی باجی کو ہی اپنی پکی والی سہیلی بنا لو۔نہیں بھائی میری اب وہ ایک ہی سہلی ہے اگر پکی نا ہو تی تو ہماری تعلیم کے مکمل ہونے کے بعد میرا اُس سے کونٹیک نہیں رہتا تھا
جی گڑیا یہیں ہوں اپنی پیاری پیاری بہنوں اور پیارے بھائیوں کے ساتھ ۔۔۔ نظر نہیں آتا تو وجہ ۔۔۔ سلیمانی ٹوپی ہے ۔۔ جو مسائل اور پریشانیوں نے بخشی ہے ۔۔مغل بھیا آپ کہاں ہیں نظر ہی نہیں آتے؟
وعلیکم السلام لالہجی گڑیا یہیں ہوں اپنی پیاری پیاری بہنوں اور پیارے بھائیوں کے ساتھ ۔۔۔ نظر نہیں آتا تو وجہ ۔۔۔ سلیمانی ٹوپی ہے ۔۔ جو مسائل اور پریشانیوں نے بخشی ہے ۔۔
سب دوستوں بہنوں بھائیوں بزرگوں کو میری اور غزل کی جانب سے السلام علیکم اور بہت دعائیں۔۔ والسلام
20 سال کے ہم بالکل صحیح عمر ہےاتنی جلدی ہوگئی بہنا؟
شادی کا مطلب یہ تھوڑی ہے اسکی زندگی ہی ختم ہوگئی ہے پڑھائی تو چل رہی ہےاتنی جلدی ہوگئی بہنا؟
اس کا مطلب ہے اس کی شادی میں شرکت کی تھی۔میں اپنی بیسٹ فرینڈ کو مس کررہی ہوں اور اسکی تو شادی ہوگئی ہے
نہیں اسکو تو مہینہ گزر گیااس کا مطلب ہے اس کی شادی میں شرکت کی تھی۔