تبسم
محفلین
پپو بھائی فہیم بھائی محمد امیں بھائی گمنام بھائی وغیرہمیں ہوں ، شمشاد بھائی ہیں ، محمد احمد بھائی بھی ہے۔ اور کسے مس کر رہی ہیں؟
پپو بھائی فہیم بھائی محمد امیں بھائی گمنام بھائی وغیرہمیں ہوں ، شمشاد بھائی ہیں ، محمد احمد بھائی بھی ہے۔ اور کسے مس کر رہی ہیں؟
جی ہم یہاں ہیں۔پپو بھائی فہیم بھائی محمد امیں بھائی گمنام بھائی وغیرہ
اچھا تو عید کے بعد قربان ہونے کی سوچ رکھی ہے صاحب نے۔بس قربانی والی عید گزرنے دیں پھر یہ بھی قربانی کے لیے تیار۔
اس سلسلے میں۔اشتیاق بھائی اتنا تو میں بھی سمجھتا ہوں۔ پریشان نہ ہوں۔