سیماب
محفلین
انشاءاللہ اگر کل فارغ ہوئی تو آپ کی یہ غلط فہمی بھی دور کردوں گیمجھے کیوں مس کیا تھا کیوں سیماب جی یہان اچھی نہیں لگ رہی تھی کیا آپ کو دیکھیں میری بات کر تے ہی جانے کی بات کر دی ان ہوں نے
اتنی محنت کہ ضرورت نہیں ہےاور کل اس کو جانے کی جلدی تھی۔
اب ایسا کرو کہ آئندہ والے کل کو تم جلدی آ جانا اور سیماب کو میں باتوں میں لگا کر روک رکھوں گا۔