ناعمہ عزیز
لائبریرین
ٹائم کی پابندی نا کرنے والوں کو مجھ سے ایک گھنٹے کا لیکچر لینا چاہئے ۔میں کچھ دوستوں کو مس کررہا ہوں جنہوں نے آٹھ بجے آنا تھا اب نو سے اوپر ٹائم ہوگیا ہے
ٹائم کی پابندی نا کرنے والوں کو مجھ سے ایک گھنٹے کا لیکچر لینا چاہئے ۔میں کچھ دوستوں کو مس کررہا ہوں جنہوں نے آٹھ بجے آنا تھا اب نو سے اوپر ٹائم ہوگیا ہے
آپ انھیں مل لیں جاکراپنی ٹیچر کو مس کر رہی ہوں ۔
ان کا گھر کافی دور ہے نا اور اب ان کی شادی ہو رہی ہے اس لئے ہم ان کو بہت مس کرتے ہیںآپ انھیں مل لیں جاکر
اوہ اچھا پھر آپ انکے کے لئے دعا کرلیںان کا گھر کافی دور ہے نا اور اب ان کی شادی ہو رہی ہے اس لئے ہم ان کو بہت مس کرتے ہیں
ٹیچر سے مار ہی کھانی ہے ناں، تو کسی اور سے مار کھا لو۔ ٹیچر کی کمی پوری ہو جائے گی۔اپنی ٹیچر کو مس کر رہی ہوں ۔
منظر عام پر نہ لاؤں محفل پر بلا لوں کیا بات ہےتو ٹھیک ہے منظر عام پر نا لائیں محفل پر بلا لیں میں دیکھ لوں گی
مار کیوں کھانی چاچو وہ بہت سویٹ سی تھیںٹیچر سے مار ہی کھانی ہے ناں، تو کسی اور سے مار کھا لو۔ ٹیچر کی کمی پوری ہو جائے گی۔
اور نہیں تو کیامنظر عام پر نہ لاؤں محفل پر بلا لوں کیا بات ہے
میں بھی ان لوگوں میں شامل ہوں جو وقت کی پابندی نہیں کرتے۔اب ایک گھنٹے کا لیکچردیجیےٹائم کی پابندی نا کرنے والوں کو مجھ سے ایک گھنٹے کا لیکچر لینا چاہئے ۔
پھر اس کی یاد میں پانچ روپے کی ریوڑیاں لے کر کھا لو۔مار کیوں کھانی چاچو وہ بہت سویٹ سی تھیں
ایک گھنٹہ پہلے ہی لیٹ دوسرا گھنٹہ لیکچر میں۔۔۔۔۔نا بابا نہ میں دو گھنٹہ انتظار کروںٹائم کی پابندی نا کرنے والوں کو مجھ سے ایک گھنٹے کا لیکچر لینا چاہئے ۔
جہاں ان کو دیکھا وہاں میں نہیںتھی بلکہ میں جا رہی تھی ۔تو آپ نے بات چیت نہیں کی ؟
میں بھی ان لوگوں میں شامل ہوں جو وقت کی پابندی نہیں کرتے۔اب ایک گھنٹے کا لیکچردیجیے