صحیح کہہ رہے ہو اب تو تمہاری خود جاسوسی ہوتی ہوگی ۔جی فہیم تو حاضر ہے پر وہ جاسوسی ماسوسی تو قصہ پارینہ ہوچلا
صحیح کہہ رہے ہو اب تو تمہاری خود جاسوسی ہوتی ہوگی ۔جی فہیم تو حاضر ہے پر وہ جاسوسی ماسوسی تو قصہ پارینہ ہوچلا
ایک فاتح بھائی ہوتے تھے، کسی کو ان کی خبر ہے کیا؟
محبت ہے آپ کی بلال بھائیفہیم بھائی! آپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔ انیس الرحمن بھائی کہاں ہوتے ہیں؟
سر آج کل اپنی مچھلیاں خود ہی ابال ابال کر کھانے میں مصروف ہیں!!!محمد خلیل الرحمٰن بھائی، آپ مدیر ہونے کے باوجود اتنے غیر فعال کیوں ہیں؟
ایسا کیوں؟سر آج کل اپنی مچھلیاں خود ہی ابال ابال کر کھانے میں مصروف ہیں!!!
ایک کے بعد دوسری، اس کے بعد تیسری، تیسری کے بعد چوتھی، پھر پانچویں۔۔۔تو کیا فروری سے ابھی تک مچھلی اُبلی نہیں، جو ابھی تک اُبالے جا رہے ہیں۔ مچھلی ہے کہ مگرمچھ۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔یہ سب لوگ کہاں غائب ہیں اتنے عرصے سے ؟
محمد خلیل الرحمٰن بھائی اب اتنی مچھلیاں نہ کھائیں، ویسے بھی ابھی گرمی بہت زیادہ ہے۔ایک کے بعد دوسری، اس کے بعد تیسری، تیسری کے بعد چوتھی، پھر پانچویں۔۔۔
بہت کھائیں مچھلیاں مگر؎پھر بھی کم رہیں!!!
و علیکم السلام
اوہو یہ تو میری مانو بلی آئی ہے۔ کیسی ہو بچہ؟
غائب خود ہو اور پوچھ دوسروں سے رہی ہو۔
ناعمہ کیسی ہے؟ اس کو بھی اردو محفل میں بلا لو۔
پڑھائی کیسی جا رہی ہے؟ محفل میں اتنا کم کیوں آتی ہو؟الحمد للہ میں ٹھیک ہوں چاچو
میں تو بس جھانکنے آئی تھی محفل پر۔۔ آپ کو دیکھ کر پوسٹ کیا۔۔ کافی عرصے بعد دکھائی دیئے ہیں۔۔ آپ کی پوسٹس دیکھ کر محفل پر رونق لگ رہی ہے۔
ناعمہ بھی ٹھیک ہے۔ اس کو بتاتی ہوں ابھی