مجھے ان کا رابطہ نمبر یا جو بھی رابطے کا ذریعہ ہے، انباکس تو کرو۔لندن میں۔
ان کو کہا تھا آجائیں
لیکن انہوں نے ٹال دیا کہ موڈ ہوا تو آجائیں گے۔
ہاں ہونی ہی چاہیے بہت ستایا ہے اس نے ۔۔۔ ظفری تو خود اس سے پریشان ہیںو علیکم السلام
ظفری بھائی کیا آپ کو معلوم ہے یہ غم روزگار کون ہے اور کہاں رہتا ہے؟ اس سےجواب طلبی ہونی چاہیے۔
بہت دنوں بعد ہی سہیفہیم بہت دنوں بعد نظر آئے آپ ۔۔۔
غائب تو نہیں بس یہاں کبھی چکر نہیں لگ پاتا کبھی لگ جاتا ہے
تمہاری شادی سے کچھ عرصہ پہلے
ہاں یہ بھی صحیح ہےبہت دنوں بعد ہی سہی
دکھائی تو دیے نہ
آپ کہیے کیسے مزاج ہیں۔
ہو سکتا ہے آج صبح ٹوتھ پیسٹ استعمال کر لی ہو۔
- تو اس میں دانت نکالنےے کی کیا بات ھے؟؟
آپ کیسی ہیں اور کہاں ہیں اتنے دنوں سےہاں ہونی ہی چاہیے بہت ستایا ہے اس نے ۔۔۔ ظفری تو خود اس سے پریشان ہیں
قیصرانی سے گذشتہ دنوں رابطہ ہوا تھا۔ لندن میں ہیں۔ میں نے بھی ان سے درخواست کی تھی کہ واپس آ جائیں، لیکن ان کی گفتگو سے اندازہ ہوتا ہے کہ مشکل ہی ہے۔
شکر الحمد للّہ۔آتی رہا کیجے بہت اچھا لگتاہے،خوش رہیے۔الحمداللہ اچھی ہوں اپیا ۔۔۔ ان دنوں مصروفیت زیادہ ہے تو بس کبھی کبھار محفل کے چکر لگا لیتی ہوں ۔ آپ کیسی ہیں اپیا
کیا وہ کسی بات پر ناراض ہوگئے تھے!!!قیصرانی سے گذشتہ دنوں رابطہ ہوا تھا۔ لندن میں ہیں۔ میں نے بھی ان سے درخواست کی تھی کہ واپس آ جائیں، لیکن ان کی گفتگو سے اندازہ ہوتا ہے کہ مشکل ہی ہے۔