فہیم
لائبریرین
- تو اس میں دانت نکالنےے کی کیا بات ھے؟؟
ابھی تو میرا ایسا ہنسنے کو دل کرینگنہیں اسکو اپنا اچھا وقت یاد آگیا ھے شادی سے پہلے والا
- تو اس میں دانت نکالنےے کی کیا بات ھے؟؟
ابھی تو میرا ایسا ہنسنے کو دل کرینگنہیں اسکو اپنا اچھا وقت یاد آگیا ھے شادی سے پہلے والا
کیوں بھتیجی، بعد میں کیا ہو جاتا ہے؟ یہ تمہاری اپنی رائے ہے یا اس میں تمہارے میاؤں کی رائے بھی شامل ہے؟تمہیں تو بلکل نہیں پتہ کہ مردوں کا اچھا وقت شادی سے پہلے تک ہی ہوتا ھے
گرل فرینڈ کی شادی سے پہلے تک کاتمہیں تو بلکل نہیں پتہ کہ مردوں کا اچھا وقت شادی سے پہلے تک ہی ہوتا ھے
مجھے کچھ کچھ یاد آتا ہے کہ وہ ماحول کے بدلاؤ سے دل شکستہ تھے غالباً۔اللہ جانے کس بات پر ناراض ہیں، یہ واضح نہیں ہو سکا۔
جاسمن آپی اردو محفل کا ماحول الحمد للہ بہت ہی اچھا ماحول ہے اور شروع سے ہی ایسا ہے۔مجھے کچھ کچھ یاد آتا ہے کہ وہ ماحول کے بدلاؤ سے دل شکستہ تھے غالباً۔
اب یہ تو آپ بتائیں ناں کہ کہاں تھیں؟آج کیا غائب ہونے کا دن تھا۔
پروف خوانی میں مصروف تھی۔اب یہ تو آپ بتائیں ناں کہ کہاں تھیں؟
ہم نے تو ابھی شروع نہیں کی ۔ تھوڑی رات کو اور تھوڑی صبح ان شاء اللّہپروف خوانی میں مصروف تھی۔
ماہی اور ہم تو ادھر ادھر نظر آ جاتے ہیں یہ پیاری نور وجدان تو بالکل غائب ہیں ۔ ۔