گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جو چیز اچھی ہوتی ہے وہ غلط فہمی ہوتی ہے اپنے حق میں۔خوش فہمی تو بہت اچھی چیز ہوتی ہے!!!
خوش فہمی تو دوسروں کے حق میں ثابت ہوتی ہے۔ جیسے کہ ابھی ابھی ہمارے حق میں ہوئی۔
جو چیز اچھی ہوتی ہے وہ غلط فہمی ہوتی ہے اپنے حق میں۔خوش فہمی تو بہت اچھی چیز ہوتی ہے!!!
ابھی ہم نے صرف حاضری والا عمل سیکھا ہے۔۔۔دو شبد میں اثر ہے تو ہمیں غائب کر کے دکھائیے پھر۔
یہ بات ہے تو ہم جانے لگے۔ابھی ہم نے صرف حاضری والا عمل سیکھا ہے۔۔۔
جب غائب کرنے والا سیکھیں گے تو آپ کی خواہش ضرور بالضرور پوری ہوگی!!!
بولے تو پکے پیر صاحبسید صاحب بولیں تو؟
حالیہ پیر صاحب نا ۔۔ ؟
ہم نے آپ کی کرسی پر ایلفی لگادی ہے۔۔۔یہ بات ہے تو ہم جانے لگے۔
اگلے پانچ منٹ کے اندر اندر ہمیں حاضر کر کے دکھائیے تو مانیں آپ کو۔
پکے پیر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کمال کی بات ہے۔بولے تو پکے پیر صاحب
ایلفی اگر وافر مقدار میں ہے تو تھوڑی سی ہمیں دیجئے۔۔۔ دل کی کرچیاں جوڑنی ہیںہم نے آپ کی کرسی پر ایلفی لگادی ہے۔۔۔
فی الحال تو آپ کہیں نہیں جانے والیں!!!
ہم خود سرکار سے ’’وظیفہ‘‘ لینے کے چکروں میں ہیں آج کل۔۔۔پکے پیر صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کمال کی بات ہے۔
کوئی وظیفہ مانگیں ان سے تو ملے گا کیا؟
وہ صرف اخلاص اور تسلی کے مرہم سے جڑتی ہیں!!!ایلفی اگر وافر مقدار میں ہے تو تھوڑی سی ہمیں دیجئے۔۔۔ دل کی کرچیاں جوڑنی ہیں
وہ وظیفہ خرچ کرنے سے کم ہو جاتا ہے۔۔۔ جو ہم مانگنا چاہتے ہیں، وہ بانٹنے سے بڑھے گا پیر صاحبہم خود سرکار سے ’’وظیفہ‘‘ لینے کے چکروں میں ہیں آج کل۔۔۔
دوسروں کو کیا دیں گے!!!
وہ کون سا وظیفہ ہے؟؟؟وہ وظیفہ خرچ کرنے سے کم ہو جاتا ہے۔۔۔ جو ہم مانگنا چاہتے ہیں، وہ بانٹنے سے بڑھے گا پیر صاحب
یہاں جو آجاتا ہے پھر جاتا کہاں ہے !!!!!!!!!!!!!!!آنڑی ہے ایکزٹ نہیںہم نے آپ کی کرسی پر ایلفی لگادی ہے۔۔۔
فی الحال تو آپ کہیں نہیں جانے والیں!!!
نفسا نفسی کے اس دور میں کہاں سے ملے گا ایسا مرہم۔وہ صرف اخلاص اور تسلی کے مرہم سے جڑتی ہیں!!!
تلاش جاری رکھیں۔۔۔نفسا نفسی کے اس دور میں کہاں سے ملے گا ایسا مرہم۔
وظیفہ جو مُرادوں کے پورا ہونے کے لئے پڑھا جاتا ہےوہ کون سا وظیفہ ہے؟؟؟
جی ہاں، اینٹری فری ہے۔۔۔یہاں جو آجاتا ہے پھر جاتا کہاں آنڑی ہے ایکزٹ نہیں
دس ایور گرین وظیفہ از۔۔۔وظیفہ جو مُرادوں کے پورا ہونے کے لئے پڑھا جاتا ہے
سچی لگن سے واقعی خدا مل جاتا ہے۔تلاش جاری رکھیں۔۔۔
ڈھونڈے سے تو خدا مل جائے ہے!!!
اچھے انسان نہ ہوتے تو یہ دنیا کیسے باقی رہتی؟؟؟سچی لگن سے واقعی خدا مل جاتا ہے۔
لیکن خلوص کا مرہم انسان سے۔۔۔۔ ممکن ہے کیا؟؟؟؟
جو مزاج غم کو سمجھ سکے
اسی چارہ گر کی تلاش ہے
درست فرمایایہاں جو آجاتا ہے پھر جاتا کہاں ہے !!!!!!!!!!!!!!!آنڑی ہے ایکزٹ نہیں