گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ والا منتر نا؟ابھی بھی یہیں ہیں۔۔۔
بس چند ہی لمحوں میں آتی ہوں گی۔۔۔
کوئی منتر پڑھیں!!!
انتر منتر جادو منتر چھو۔۔۔!!!
اے چشم یار مان گئے تیرے سحر کو
دل دے کے معتقد ترے منتر کے ہو گئے
یہ والا منتر نا؟ابھی بھی یہیں ہیں۔۔۔
بس چند ہی لمحوں میں آتی ہوں گی۔۔۔
کوئی منتر پڑھیں!!!
انتر منتر جادو منتر چھو۔۔۔!!!
بہت شکریہ اپیا کو یاد کرنے کا بہت سارا پیار!!!!جب جاننے لگیں گے تو بتائیں گے کہ کس کو مس کر رہے ہیں۔ ابھی تو اچھے سے نام بھی یاد نہیں کوئی سوائے سیما جی کے
اور اپیا کو بلانے کا منتر پڑھنے کا انعام؟؟؟بہت شکریہ اپیا کو یاد کرنے کا بہت سارا پیار!!!!
لیں جی ہم آگئے ہیںسیما جی کو مس کر رہے ہیں ہم تو۔
واہ واہ بے حد کمال۔۔۔۔
انعام ہمیں ملنا چاہئیے نا۔۔۔اور اپیا کو بلانے کا منتر پڑھنے کا انعام؟؟؟
جی آیاں نوںلیں جی ہم آگئیے ہیں
گرو بید اور جوتشی دیو منتری اور راج۔
یاد کرنے پہ اتنا سارا پیار۔۔۔ پھر تو ہم ہر وقت یاد کرتے رہیں گے آپ کو۔بہت شکریہ اپیا کو یاد کرنے کا بہت سارا پیار!!!!
کیوں؟؟؟انعام ہمیں ملنا چاہئیے نا۔۔۔
ٹونے کیتے' منتر پڑھیا' ہتھ وچ پائے یاقوت فیروزے بخت نہ بدلے'یار نہ ملیا' ہر نسخہ آزمایا میں....اور اپیا کو بلانے کا منتر پڑھنے کا انعام؟؟؟
پر ہمارے منتر نے تو کام دکھلایا ہے ناں!!!ٹونے کیتے' منتر پڑھیا' ہتھ وچ پائے یاقوت فیروزے بخت نہ بدلے'یار نہ ملیا' ہر نسخہ آزمایا میں....
ہم ہر وقت حاضر اپنی بٹیا کے لئیے۔۔یاد کرنے پہ اتنا سارا پیار۔۔۔ پھر تو ہم ہر وقت یاد کرتے رہیں گے آپ کو۔
آپ نے تو بس چھو منتر کہا تھا نا۔۔۔ اور ہم نے پورا ورد کیا منتر کا۔کیوں؟؟؟
منتر تو ہم نے پڑھا ہے ناں؟؟؟
آپ تو پکے پیر صاحب ہیں !!!!!پر ہمارے منتر نے تو کام دکھلایا ہے ناں!!!
نہ جی ۔۔۔ خوش فہمی ہے آپ کی۔پر ہمارے منتر نے تو کام دکھلایا ہے ناں!!!
بس ہمارے دو شبدھ میں ہی وہ اثر ہے کہ کیا کہنے!!!آپ نے تو بس چھو منتر کہا تھا نا۔۔۔ اور ہم نے پورا ورد کیا منتر کا۔
خوش فہمی تو بہت اچھی چیز ہوتی ہے!!!نہ جی ۔۔۔ خوش فہمی ہے آپ کی۔
ہمارے منتر نے کام دکھایا ۔
جنتر ، منتر ، دھاگے شاگے ، جادُو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کیا سیکھا ، تجھ کو کھونے والوں نے۔
سید صاحب بولیں تو؟ہم ہر وقت حاضر اپنی بٹیا کے لئیے۔۔
سید صاحب کی تحاریر تو پڑھیں ۔۔۔۔
ہر گز نہیں۔بس ہمارے دو شبدھ میں ہی وہ اثر ہے کہ کیا کہنے!!!