فہیم
لائبریرین
شب برات کے چاند کے ساتھیہ چاند دس دن پہلے چڑھا تھا، اب پھر کب متوقع ہے؟
شب برات کے چاند کے ساتھیہ چاند دس دن پہلے چڑھا تھا، اب پھر کب متوقع ہے؟
بھیا آتا تو میں روز ہوں۔۔۔کچھ ضروری ہوتا تو ریٹ یا کمنٹ کر دیتا ہوں۔۔۔ویسے آپ کی محبت کا شکریہ۔۔۔آپ کو دیکھ کر اچھا لگا کبھی کبھی آیا کریں ِ کبھی کبھی سے مراد ہر روز ممکن نہ ہوسکے دوسرے روز ضرور آیا کریں
اب چاند رات کو نظر آئیے گا۔شب برات کے چاند کے ساتھ
مس کر رہی تھیں، تو آ جانا تھا محفل میں۔اپ سب کو مس کر رہی تھی
وہ تو خیر سے ہر وقت یہیں ہوتی ہیں۔۔۔سیما جی کو مس کر رہے ہیں ہم تو۔
شاید اتفاق ہی ایسا ہو رہا ہے کہ ہمارا ان سے آمنا سامنا کم کم ہو رہا ہے۔ ٹائم ڈفرینس بھی اس کی ایک بڑی وجہ ہو سکتا ہے۔وہ تو خیر سے ہر وقت یہیں ہوتی ہیں۔۔۔
اگر نہیں ہوتیں تو سمجھ جائیں یا تو قیلولہ کررہی ہوں گی یا۔۔۔
گھر میں ماسی آئی ہوگی!!!
ابھی بھی یہیں ہیں۔۔۔شاید اتفاق ہی ایسا ہو رہا ہے کہ ہمارا ان سے آمنا سامنا کم کم ہو رہا ہے۔ ٹائم ڈفرینس بھی اس کی ایک بڑی وجہ ہو سکتا ہے۔