کون کس کو مس کررہا ہے 15

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسے تھوڑا ہی ملے گا، کچھ شیرینی لائیں، کوئی چادر چڑھائیں۔
میٹھا تو پاس ہی رہتا ہمیشہ۔
لیجئے

البتہ چادر
بقول آفتاب اقبال شمیم
اک چادر بوسیدہ میں دوش پہ رکھتا ہوں
اور دولت دنیا کو پاپوش پہ رکھتا ہوں

آنکھوں کو ٹکاتا ہوں ہنگامۂ دنیا پر
اور کان سخن ہائے خاموش پہ رکھتا ہوں

یہاں تو نئی چادر چاہئیے ہو گی نا۔۔۔۔ جیب ہلکی ہے آج کل۔
 
آخری تدوین:

حسرت جاوید

محفلین
میٹھا ت پاس ہی رہتا ہمیشہ۔
لیجئے

البتہ چادر
بقول آفتاب اقبال شمیم
اک چادر بوسیدہ میں دوش پہ رکھتا ہوں
اور دولت دنیا کو پاپوش پہ رکھتا ہوں

آنکھوں کو ٹکاتا ہوں ہنگامۂ دنیا پر
اور کان سخن ہائے خاموش پہ رکھتا ہوں

یہاں تو نئی چادر چاہئیے ہو گی نا۔۔۔۔ جیب ہلکی ہے آج کل۔
چادر پہ نظر ان کی ہو گی جو ہر رنگ میں خامی نکالنے کا وصف رکھتے ہوں۔ ہمیں تو سب بہترین لگ رہا ہے۔
 

جاسمن

لائبریرین
پڑھائی!
اس کے علاوہ زندگی کے کینوس پہ ہزاروں رنگ ہیں کچھ دل کش تو کچھ دل کشا:) بس اسی لگن میں مگن رہے⁦:)

سو تو ہے۔ :)
اللہ پاک وقت و وسائل میں برکتیں عطا فرمائے۔ قسمت اچھی کرے۔ خوب پھلو پھولو۔ شاد و آباد رہو۔ آمین!
 
Top