کون کس کو مس کررہا ہے 15

سیما علی

لائبریرین
یہ تو مانتے ہیں ہم ۔ لیکن اب بہت کم آتے ہیں روؤف بھائ۔
بس روفی بھیا اُن لوگوں میں ہیں جو صرف خلوص بانٹتے ہیں اور بے لوث بندے ہیں اُصولوں پر کوئی کمپرومییز نہیں ہے ۔سچ کہنا ہے اور سچ پر قائم رہنا ہے ۔۔۔۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بٹیا ہم تو چراغِ سحری ہیں

بس روفی بھیا اُن لوگوں میں ہیں جو صرف خلوص بانٹتے ہیں اور بے لوث بندے ہیں اُصولوں پر کوئی کمپرومییز نہیں ہے ۔سچ کہنا ہے اور سچ پر قائم رہنا ہے ۔۔۔۔
اللہ پاک سلامت رکھیں آمین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے ٹیگ کر کر کے بلایا جا رہا ہے کہ بھیا اس جگہ پر لڑائی کرنی ہے۔ اور معصوم بن کر سارا الزام بھی میرے سر پر دھر رہی ہیں۔ 😡
بننے کی کیا ضرورت۔ ہم تو بنے بنائے معصوم ہیں بھائی۔ بس آپ ہی لڑنے پہ اکساتے رہتے۔ ورنہ آپ کو معلوم کہ بھلے ہم ساری دنیا سے لڑائی کر لیں مگر اپنے بھائیوں سے کبھی نہیں کرتے۔ وہ تو آپ کے بغیر محفل سونی لگ رہی ہوتی پہے۔ اس لئے ٹیگ کرنا پڑتا ہے۔
 
Top