گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تو کیجئیے نا ۔۔۔ خیالوں میں کیوں حقیقت میں کیجئیے۔ منتظر ہیں ہم۔گل! مجھے تم سے بہت ساری باتیں کرنا ہیں۔ خیالوں میں تم سے کی بھی ہیں۔
تو کیجئیے نا ۔۔۔ خیالوں میں کیوں حقیقت میں کیجئیے۔ منتظر ہیں ہم۔گل! مجھے تم سے بہت ساری باتیں کرنا ہیں۔ خیالوں میں تم سے کی بھی ہیں۔
اسی ٹھاکدے ہاں تے تائے چاچے کہندے ہن ایس نوں کون سمجھاوے کہ زندگی ایس طرح نہیں گزردیٹھانی رکھو۔۔۔۔ بلکہ ٹھاکی رکھو۔
ماشاء اللہ۔میں ان دنوں اردو محفل کو بہت مس کر رہی ہوں۔
مصروفیت اس قدر ہے کہ الامان!
لیکن اس مصروفیت میں بھی ایک مزہ ہے۔ مثبت اور تعمیری مصروفیت۔ الحمدللہ۔
آپ نا بھی بتاتیں تو ہمارے ذہن میں یہ دو لفظ آئے تھے آپ کی مصروفیت کے بارے میں ۔ ۔ ۔میں ان دنوں اردو محفل کو بہت مس کر رہی ہوں۔
مصروفیت اس قدر ہے کہ الامان!
لیکن اس مصروفیت میں بھی ایک مزہ ہے۔ مثبت اور تعمیری مصروفیت۔ الحمدللہ۔
ان کے ایک بھائی بھی ’’مس‘‘ ہیں آج کل۔۔۔آپ نا بھی بتاتیں تو ہمارے ذہن میں یہ دو لفظ آئے تھے آپ کی مصروفیت کے بارے میں ۔ ۔ ۔
ذہن میں ہی رہنے دیں ۔ ۔ ۔ان کے ایک بھائی بھی ’’مس‘‘ ہیں آج کل۔۔۔
ان کے لیے کون سے دو لفظ ذہن میں آرہے ہیں؟؟؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
کیا حال ہے لاریب!
الحمدللہ رب العالمین۔وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کا بہت کرم!
آپ کیسی ہیں؟
آگ اور پانیآپ نا بھی بتاتیں تو ہمارے ذہن میں یہ دو لفظ آئے تھے آپ کی مصروفیت کے بارے میں ۔ ۔ ۔
خوش آمدید خوش آمدیدلیجئے ہم مصروفیات کے سبب اردو محفل کو مس کرتے کرتے آخر آج حاضر ہو ہی گئے !