گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ نے بھتیجی کو پہچانا ہی نہیں۔ ذرا چیک تو کیجئیےبھتیجی کہاں رہ گئی؟ بہت دن گزر گئے محفل میں نظر نہیں آئی۔
آپ نے بھتیجی کو پہچانا ہی نہیں۔ ذرا چیک تو کیجئیےبھتیجی کہاں رہ گئی؟ بہت دن گزر گئے محفل میں نظر نہیں آئی۔
مجھے خود ابھی پتہ چل رہی ہے یہ بات تو ۔شاید میرے علم میں نہ آسکی ہو کوئی بات۔سید عاطف علی ابن سعید محمد تابش صدیقی یہ ماہی کو کیوں معطل کیا گیا ہے؟ جبکہ اس کو معلوم ہی نہیں، کہ اس کو کس قصور میں معطل کیا گیا ہے؟
ارررے!بھول سکتا ہے۔ جیسے لاريب اخلاص بھول گئی ہیں ہمیں
جیسے بہار میں ہوتے ہیں گل۔۔۔ کرم پاک ذات کا۔آپ کیسی ہیں گل؟
اچھا ٹھیک۔ بھولئے گا بھی نہیں۔ارررے!
بالکل بھی نہیں آپ کو کیسے بھول سکتی ہوں آپ دعاؤں میں ساتھ رہتی ۔
خوب!جیسے بہار میں ہوتے ہیں گل۔۔۔ کرم پاک ذات کا۔
بھئی ہم خوبصورت دل رکھنے والوں کو نہیں بھولتے۔اچھا ٹھیک۔ بھولئے گا بھی نہیں۔
درست فرمایا۔خوب!
ان کی خوشبو اور رونق ہی الگ ہوتی ۔
واہ۔۔ خوبصورت بات۔بھئی ہم خوبصورت دل رکھنے والوں کو نہیں بھولتے۔
ٹائپو درست فرمائیے گُل۔واہ۔۔ خوبسورت بات۔
فرما دیا۔ٹائپو درست فرمائیے گُل۔