لاريب اخلاص
لائبریرین
وہ تو ہوئی مکمل!درست فرمایا۔
سیر و تفریح اختتام کو پہنچی؟
اب پھر سے سیر و تفریح کی لگن میں مگن😊
وہ تو ہوئی مکمل!درست فرمایا۔
سیر و تفریح اختتام کو پہنچی؟
زبردست۔۔۔وہ تو ہوئی مکمل!
اب پھر سے سیر و تفریح کی لگن میں مگن😊
بالکل!زبردست۔۔۔
یہی تو زندگی ہے۔ ہم سیروتفریح کروانے میں مگن۔ یہی تو لگن ہے۔
بہت عمدہ میڈم آپ کیسی ہیں؟بالکل!
زندگی خوبصورت رنگوں سے مزین ہے اور رنگوں کی دلکشی بھلی لگتی ہے ہمیں 😊
يہيں ہوں گل۔صابرہ امین آپا کہاں ہیں آپ
میں تو آگئی ہوں باقیوں کو بلا لیں 🙂
سالگرہ مبارک ہو بٹیا!میں تو آگئی ہوں باقیوں کو بلا لیں 🙂
کہاں گُم ہو تم؟میں تو آگئی ہوں باقیوں کو بلا لیں 🙂
اللہ کا بہت کرم!بہت عمدہ میڈم آپ کیسی ہیں؟
نظر تو نہیں آ رہی !رومی آپ کو مس کر رہی ھے لاريب اخلاص
[/QUOTE]