گُلِ یاسمیں
لائبریرین
محمد عبدالرؤوف بھائی عید کی چھٹیاں ختم ہو گئی ہئں ۔ آ جائیے واپس۔
حاضر جنابمحمد عبدالرؤوف بھائی عید کی چھٹیاں ختم ہو گئی ہئں ۔ آ جائیے واپس۔
عیدی دیجئیے ابحاضر جناب
جیتی رہیں۔ سلامت رہیں۔ حیاتیاں مانڑیںعیدی دیجئیے اب
آمین ثم آمینجیتی رہیں۔ سلامت رہیں۔ حیاتیاں مانڑیں
کافی ہے اتنی عیدی 🤓
بہت شکریہسالگرہ مبارک ہو بٹیا!
بس چاچو زندگی کے جھملیوں میں۔۔۔ بڑا ہونا کتنا مشکل ہوتا ہے ذمہ داریاں ہی ذمہ داریاں۔کہاں گُم ہو تم؟
ذرا عائشہ کو بھی آواز دو، وہ بھی آ جائے۔
بہت اچھا لگا آپکو دیکھ کے ماشاء اللہ ۔۔۔/بس چاچو زندگی کے جھملیوں میں۔۔۔ بڑا ہونا کتنا مشکل ہوتا ہے ذمہ داریاں ہی ذمہ داریاں۔
جی میں اسے کہوں سے کہ چکر لگا لیا کرے
زندگی کے جھمیلوں سے تھوڑا وقت نکال لیا کرو۔ بہت مزہ آئے گا۔بس چاچو زندگی کے جھملیوں میں۔۔۔ بڑا ہونا کتنا مشکل ہوتا ہے ذمہ داریاں ہی ذمہ داریاں۔
جی میں اسے کہوں سے کہ چکر لگا لیا کرے
اللہ کا بہت کرم! آپ کیسی ہو؟
اللہ پاک آسانیاں فرمائے ۔اپنی امان میں رکھے آمینسیلاب کی ایمرجنسی ڈیوٹیاں
کئی بار آنا تو ہوا مگر کسی سے بات نہ ہو سکی۔ آپ کے یاد کرنے کا شکریہ گُلِ یاسمیں 🍁 🍁 🍁
بٹیا کیسی ہیں بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار 🥰🥰🥰🥰🥰کئی بار آنا تو ہوا مگر کسی سے بات نہ ہو سکی۔ آپ کے یاد کرنے کا شکریہ گُلِ یاسمیں 🍁 🍁 🍁