محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
آج زکام نے تنگ کر رکھا ہے بہنا۔ سر میں بھی درد ہے۔کافی گھنٹوں سے موجود جو نہیں تھے نا۔
آج زکام نے تنگ کر رکھا ہے بہنا۔ سر میں بھی درد ہے۔کافی گھنٹوں سے موجود جو نہیں تھے نا۔
اللہ پاک صحت عطا فرمائیں۔ آمینآج زکام نے تنگ کر رکھا ہے بہنا۔ سر میں بھی درد ہے۔
آج بھیج ہی دو۔۔۔جوشاندہ بنوا کر بھجیں سبز بھتنی کے ہاتھوں۔
روؤف بھائی آپ توہماری سبز بھتنی کو مس کر رہے ہوں گے ۔ رس ملائی والے برتن اسی کے یاتھ واپس بھجوا دیجئے گا درہم یا دینار سے بھر کر۔آج بھیج ہی دو۔۔۔
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا 😜میں منیب احمد کو مس کر رہا ہوں
خود سے ملنا تو بہت آسان ہوتا ہے۔ ایک کینڈل جلائیے اس کی لو پر نظر جمائیے اور خود کو موجود پائیےمیں منیب احمد کو مس کر رہا ہوں
ایک بار بھتنی آئے تو سہی۔روؤف بھائی آپ توہماری سبز بھتنی کو مس کر رہے ہوں گے ۔ رس ملائی والے برتن اسی کے یاتھ واپس بھجوا دیجئے گا درہم یا دینار سے بھر کر۔
تھا کا مطلب تو تمہیں آتا ہوگاحق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا 😜
آپ کا ایک اکاؤنٹ منیب الف بھی ہے۔ انتظامیہ سے کہہ کر دونوں اکاؤنٹ ضم کرا لیں۔میں منیب احمد کو مس کر رہا ہوں
بھئی میں نے تو منیب الف اکاؤنٹ کا کہا تھا 🤓تھا کا مطلب تو تمہیں آتا ہوگا
یعنی کہ یہ دوسرا روپ ہے
اگر اس عمل سے کوئی اور روح آ موجود ہوئی تو؟!خود سے ملنا تو بہت آسان ہوتا ہے۔ ایک کینڈل جلائیے اس کی لو پر نظر جمائیے اور خود کو موجود پائیے
میرا ایک تیسرا اکاؤنٹ منیب احمد فاتح بھی ہےآپ کا ایک اکاؤنٹ منیب الف بھی ہے۔ انتظامیہ سے کہہ کر دونوں اکاؤنٹ ضم کرا لیں۔
میرا ایک تیسرا اکاؤنٹ منیب احمد فاتح بھی ہے
اور ایک چوتھا منیب احمد بھی ہے
اصل میں جب بھی تخلص تبدیل کرتا تو سوچتا ایک نیا اکاؤنٹ بناؤں
کیونکہ تبدیلیِ نام کی کوئی آپشن نہیں تھی
لیکن بس اب میم الف ہی استعمال کر رہا ہوں۔
ضم کروا کے سب کچھ مکس نہیں کروانا چاہتا۔
ہر اکاؤنٹ ایک مختلف دور کا ہے
منیب احمد فاتح بہت ابتدائی دور کا ہے
جب نیا نیا لکھنا سیکھ رہا تھا
اب وہ دور گیا وہ باتیں گئیں وہ سوچ گئی
ہائے جوانی کیا کیا کہیے شور سروں میں رکھتے تھے
اب کیا ہے وہ عہد گیا وہ موسم وہ ہنگام گیا
جب میری عمر بیس بائیس برس تھی تو میں کہا کرتا تھا کہ اصل جوانی کی عمر تو یہی ہے۔ جب ستائیس اٹھائیس تک پہنچی تو میں نے کہا کہ جنت میں تینتیس سال عمر ہو گئی تو اصل جوانی کی عمر تو وہی ہوئی۔ پھر جب سینتیس اڑتیس ہوئی تو میں نے کہا جوانی تو دراصل دماغ سے ہوتی ہے اور دماغ کی جوانی تو چالیس میں آتی ہے۔ اب عمر بیالیس سال ہو چکی ہے اب سوچ رہا ہوں کہ اب کیا سوچوں۔۔۔۔۔۔🤔اب وہ دور گیا وہ باتیں گئیں وہ سوچ گئی
ہائے جوانی کیا کیا کہیے شور سروں میں رکھتے تھے
اب کیا ہے وہ عہد گیا وہ موسم وہ ہنگام گیا
اب تو سوچ کو بھی سوچنے کی ضرورت ہے بھائی۔ آج کے لئے تو زکام کا بہانہ کام آ گیا مگر ہمیشہ ایسا تھوڑی ہونا۔اب عمر بیالیس سال ہو چکی ہے اب سوچ رہا ہوں کہ اب کیا سوچوں۔۔۔۔۔۔🤔
ابھی جوان ہوئے مجھے دو برس ہی گزرے ہیں ایسے میں مجھے کاہے کی پریشانی۔اب تو سوچ کو بھی سوچنے کی ضرورت ہے بھائی۔ آج کے لئے تو زکام کا بہانہ کام آ گیا مگر ہمیشہ ایسا تھوڑی ہونا۔
پریشانی تو انھیں ہو جو دم کو دم سمجھتے ہیں۔ابھی جوان ہوئے مجھے دو برس ہی گزرے ہیں ایسے میں مجھے کاہے کی پریشانی۔
کسی بے چارے سے کوئی غلطی بھی ہو سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے وہ کسی وجہ سے توجہ نہ دے سکا ہو۔۔۔۔ ویسے کس کی بات ہو رہی ہے 🤓پریشانی تو انھیں ہو جو دم کو دم سمجھتے ہیں۔
پہلا دم پیش سے اور دوسرا زبر سے ہے