الحمد للہ ٹھیک۔۔ مصروف مصروف کچھ۔ حال چال پر بھی اللہ پاک کا بہت کرم۔ٹھیک ٹھاک ۔ ۔ مصروف مصروف۔ ۔ آپ سنائیے کیا حال چال ہےِ؟
کیا بتاؤں شمشاد بھائی کہ چند حسینوں کے خطوط ، چند تصویرِ بُتاں کے لیئے دربدر مواد تلاش کرتا پھر رہا ہوں ۔ مگر مجال ہے کہ کہیں سے بھی میسر آسکے ۔ لگتا ہے کہ سب نے اچھی طرح پہچان لیا ہے مجھے ۔حاضر ہوں جناب، آپ نجانے کہاں گُم ہو جاتے ہیں۔
پاکستان میں تو واقعی کوئی کسی کو نہیں پہچانتاپاکستان آجائیں یہاں کوئی نہیں پہچانتا🤓🤓🤓🤓🤓
آپ کو معلوم ہے کہ آپ ہی کی بات ہو رہی ہےکسی بے چارے سے کوئی غلطی بھی ہو سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے وہ کسی وجہ سے توجہ نہ دے سکا ہو۔۔۔۔ ویسے کس کی بات ہو رہی ہے 🤓
آمین الہی آمینواقعی اشرف بھائی مجھے بھی کچھ عرصے سے یاد آرہے تھے۔ان کی انکساری کی خوشبو سے محفل معطر تھی۔اللہ تعالیٰ انھیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔
آمین۔واقعی اشرف بھائی مجھے بھی کچھ عرصے سے یاد آرہے تھے۔ان کی انکساری کی خوشبو سے محفل معطر تھی۔اللہ تعالیٰ انھیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین۔
جاتے ہوئے وہ خود کو یہیں چھوڑ گیا ہےہم مس کر رہےخود کو ہی۔۔
ٹھیک ہے پھر آتا ہوں پاکستان ۔۔۔پاکستان آجائیں یہاں کوئی نہیں پہچانتا🤓🤓🤓🤓🤓
امریکی مواد قابل اشاعت نہ ہو شاید ۔ اس لیئے اس سے اجتباب ہی اچھا ہے ۔امریکہ میں رہ کر بھی یہ حال ہے، حیرت ہے۔
ظفری بھائی۔۔ سیما آپا اپنے اسپیشل کوفتے کھلانے کے لئے گروپ بنا رہی ہیں۔آ ہی جائیے پاکستان۔ٹھیک ہے پھر آتا ہوں پاکستان ۔۔۔