اشرف علی
محفلین
جزاک اللّٰہ خیراً
جزاک اللّٰہ خیراً
آمین ثمہ آمیناللہ میکائیل کو صحت عطا فرمائے ۔ کراچی میں بارشوں کے بعد پیٹ کا وائرس بہت متحرک ہے ۔ میرے بھتیجا اور بھتیجی بھی اس وائرس کی زد میں ہے ۔ اللہ سب پر اپنا رحم فرمائے ۔ آمین
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
یاد کرنے کا شکریہ
اللّٰہ آپ سب ( صریر بھائی ، محمد عبدالرؤوف بھائی ، یاسر شاہ سر، سیما علی آپا) کو شاد و سلامت رکھے ، آمین -
خیریت وعافیت سے تو ہیں نا؟آمین ثمہ آمین
میرے لیے یہ بہت بڑی بات ہے یاسر شاہ سر کہ آپ لوگ مجھے یاد کر رہے تھے/کرتے ہیں
بہت بہت شکریہ
جزاک اللّٰہ خیراً
الحمد للّٰہخیریت وعافیت سے تو ہیں نا؟
الحمدللہ بالکل فٹ فار فلائٹ۔الحمد للّٰہ
خیریت سے ہوں
آپ کیسے ہیں سر ؟
"اُس" طرف بھی خیر خیریت ہے نا؟؟؟الحمد للّٰہ
خیریت سے ہوں
آپ کیسے ہیں سر ؟
آپ تو جہاز کے تکنیکی ماہر تھے آپ کہاں سے جہاز بن گئے؟الحمدللہ بالکل فٹ فار فلائٹ۔
مجھے کچھ نہیں پتا"اُس" طرف بھی خیر خیریت ہے نا؟؟؟
حکم فرمائیں
چائے بنا کر پلائیں۔ تب تک ہم دوسرا حکم سوچتے ہیں۔حکم فرمائیں
یہ تو ثمرین کی ڈیوٹی ہے۔چائے بنا کر پلائیں۔ تب تک ہم دوسرا حکم سوچتے ہیں۔
سید عاطف علی بھائی نے کہا ہے کہ ثمرین کو کچھ نہیں کہنا۔یہ تو ثمرین کی ڈیوٹی ہے۔
فرخ بھائی کے لیے ہر قسم سے مسائل سے بخوبی و بسرعت نجات کے لیے ہماری نیک خواہشات اور دعائیں ۔یاد آوری کا شکریہ عاطف بھائی۔ مگر عجیب مسائل کا شکار ہوں۔ دل و دماغ میں ربط نہیں۔ جیسے ہی حالات بہتر ہوتے ہیں ضرور آیا کروں گا۔