لیکن ابھی کام جارہا ہوں
دیکھیں اب تو نہیں ہے آپ یہاںمیں تو ادھر ہی ہوتا ہے، تم خود کئی کئی دن مس ہو جاتی ہو۔
میں تو یہیں ہوں بھائیاور عائشہ بہنا کدھر گم صم ہیں آج کل۔
اتنی تھکی تھکی سی کیوں ہو بھلا۔میں تو یہیں ہوں بھائی
تھے کہاں بھیا ؟؟جی ادی ہم یہ رہے
الحمدللہ علم بھیا ٹھیک ٹھاک ۔اور آپ ؟؟
ہم بھی ٹھیک ہیں اپیا بس اب ذرا اگزام آ رہے نا تو اسی کی تیاری پڑھنے کا موڈ نہیں کر رہا اس سیم میں آپی بالکل بھی۔الحمدللہ علم بھیا ٹھیک ٹھاک ۔اور آپ ؟؟
اچھے بچے ایسا نہیں کرتے چلیے پڑھائی پردھیان دیجیے ورنہ آپا ناراض۔ہم بھی ٹھیک ہیں اپیا بس اب ذرا اگزام آ رہے نا تو اسی کی تیاری پڑھنے کا موڈ نہیں کر رہا اس سیم میں آپی بالکل بھی۔
اچھے بچے ایسا نہیں کرتے چلیے پڑھائی پردھیان دیجیے ورنہ آپا ناراض۔
کیا ہوگیا ہے بھیا ۔۔؟، چلیے ایک دفعہ وضو بنا کے آئیے ، پھر کچھ کھا پی لیجیے ، فریش ہوجائیں گے ۔پھر پڑھائی اور صرف پڑھائی ۔۔۔ او۔کے ؟؟چلئے ٹھیک آپی
لیکن دل ہی نہیں لگتا سچ میں پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے مجھے ۔آپ کومپی ٹنسی ٹسٹ تھا ۔فلم کا ٹھیک ہی ہوا ۔پاس ہونے لائق ۔10 سے پیپر ہیں آپا دعا کیجئے گا میرے لئے ۔