تبسم جی اور اسما جی کو بھی آجانا چاہیے
اسما جی کا تو مجھے بھی اندازہ ہے وہ نہین آئینگی اور تبسم جی کا آپ کو زیادہ پتہ ہو
جی بھیا خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر ۔حاضر ہوں
اب ٹھیک ہوں اور ہڈی بھی تھیک ہیں سبخیر تو تھی ناں؟ یا کہیں چھلانگ ولانگ لگا کر کسی ہڈی کے ٹکڑے کروا لیے۔
اب کیسی ہو؟
اس کا مطلب ہے کچھ گڑبڑ ضرور ہے۔
تم اپنے بھائی کو مس کر رہی ہو گی۔
لیں جی ہم تشریف لے آئے
لیں جی ہم تشریف لے آئے