محمد علم اللہ
محفلین
کیا ہوگیا ہے بھیا ۔۔؟، چلیے ایک دفعہ وضو بنا کے آئیے ، پھر کچھ کھا پی لیجیے ، فریش ہوجائیں گے ۔پھر پڑھائی اور صرف پڑھائی ۔۔۔ او۔کے ؟؟
ٹھیک آپی جاتا ہوں ۔پکا ۔
جمعہ کے بعد سے ایک بھی نماز نہیں پڑھا آپی
سچ میں عجیب سا لگتا ہے ۔پتہ نہیں کیوں ۔اب میں نماز پڑھ لوں اپیا ۔پھر بات کرتے ہیں ۔بہت شکریہ۔رہنمائی کے لئے۔