قیصرانی
لائبریرین
تو آپ کو کس نے کہا کہ جھوٹ بولیں؟وہ کیا ہے کہ
جھوٹ بولے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
تو آپ کو کس نے کہا کہ جھوٹ بولیں؟وہ کیا ہے کہ
جھوٹ بولے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ایک بار پھر سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو آپ کو کس نے کہا کہ جھوٹ بولیں؟
ارے بھیاا میں آ تو رہی ہوں ناں اب پہلے سے ذرا زیادہتمہیں تو کئی دفعہ مس کیا ہے لیکن ہو کہ آجکل لفٹ ہی نہیں کروا رہیں۔
بھیا مجھے تو آپ کے کہنے پر یقین ہے ناںعائشہ سے پوچھ لو۔ اس سے بھئی کئی دفعہ پوچھا ہے کہ مقدس کیوں نہیں آ رہی اور کیا اس سے بات بھی نہیں ہو رہی؟
کہہ دیں کہہ دیں۔ میں نے کون سا مکر جانا ہےایک بار پھر سے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یہ تو بجا کہاوہ مکرنے دے گی تو آپ مکریں گے ناں۔ وہ بھی بڑی ڈاڈی ہے۔
وعلیکم اسلامالسلام علیکم
کیسی ہیں آپ اور کہاں گم تھیں اتنے دنوں سے
کہہ دیں کہہ دیں۔ میں نے کون سا مکر جانا ہے
وہ مکرنے دے گی تو آپ مکریں گے ناں۔ وہ بھی بڑی ڈاڈی ہے۔
یہ تو بجا کہا
اور کوئی نئی تازہ۔بس پڑھائی اور ساتھ میں محفل میں جو لغت پر کام ہو رہا ہے۔
وعلیکم اسلام
اللہ کا بہت کرم ہے ،،بس تھوڑی مصروفیت ہے آج کل
آپ سناو آپ کیسے ہو ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
جی بھائی کی بہن
کیسی ہو تم۔
ابھی تو کچھ خاص نہیں ہے بھائیاور کوئی نئی تازہ۔
الیکشن کو لے کر کیا گہما گہمی ہے وہاں آج کل۔
مجھے کیسا ہونا ہےوعلیکم السلام
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہو
اوئی آپ کالے ہو گئے ہو بھیامجھے کیسا ہونا ہے
ٹھیک ٹھاک ہو
ہاں تھوڑا سانولا سا ہوگیا ہوں
تم سناؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ کچھ
ابھی تو کچھ خاص نہیں ہے بھائی
کبھی کوئی ایک آدھ جلوس نظر آتا ہے