جی بالکل جھولی وہ پسند ہےپینگ جھولی ہے کبھی؟
یعنی توبہ تمام جھولوں کے لیے نہیں تھیجی بالکل جھولی وہ پسند ہے
اس جھولے میں کمان اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے نہ اسی لیےیعنی توبہ تمام جھولوں کے لیے نہیں تھی
یعنی پینگ نہ ہوئی پتنگ ہوگئیاس جھولے میں کمان اپنے ہاتھ میں ہوتی ہے نہ اسی لیے
بالکل پتنگ جیسی ہی تو ہےیعنی پینگ نہ ہوئی پتنگ ہوگئی
ایم کیو ایم والوں کی پتنگ جیسی تو نہیں ہے نہبالکل پتنگ جیسی ہی تو ہے
مجھے تو نہیں معلوم کے ایم کیو ایم والوں کی پتنگ کیسی ہےایم کیو ایم والوں کی پتنگ جیسی تو نہیں ہے نہ
لال ہری سفید
زیادہ معلومات تو ہمیں بھی نہیں بس اتنا معلوم ہے کہ لال ہری سفید ہوتی ہے۔مجھے تو نہیں معلوم کے ایم کیو ایم والوں کی پتنگ کیسی ہے
اچھا آپ کو نہیں معلوم ،،،،پینگ وہ جھولا ہے جو رسی سےیا زنجیر سےدرخت یا کسی اونچی چیز سے باندھ کے ڈالا جاتا ہےجسے موسٹلی لڑکیاں ہی جھولتی ہیںزیادہ معلومات تو ہمیں بھی نہیں بس اتنا معلوم ہے کہ لال ہری سفید ہوتی ہے۔
ویسے یہ پینگ کیا ہوتی ہے
ہمیں سچ میں نہیں معلوم
یعنی اس کا نام پینگ ہوتا ہے۔اچھا آپ کو نہیں معلوم ،،،،پینگ وہ جھولا ہے جو رسی سےیا زنجیر سےدرخت یا کسی اونچی چیز سے باندھ کے ڈالا جاتا ہےجسے موسٹلی لڑکیاں ہی جھولتی ہیں
پارکس میں اور گھر میں بھییہاں پر جھولی تھی؟ گاؤں میں یا کسی میلے میں؟
بالکل بالکل ایسا ہی ہوتا ہےیعنی اس کا نام پینگ ہوتا ہے۔
ویسے وہ ہم نے بھی جھولا ہے
اور اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ایک سہیلی جھولتی ہے اور دوسری اسے پیچھے سے دھکا مارتی رہتی ہے۔
کہ جلدی سے جھولنے والی کی باری ختم ہو اور اس کی آئے
آپ کے ساتھ بھی یہی تھا۔بالکل بالکل ایسا ہی ہوتا ہے
کبھی ایسا بھی ہوتا تھا اور کبھی خود ہیآپ کے ساتھ بھی یہی تھا۔
یا آپ خود اپنے بل بوتے پر ہواؤں کی سیر کرلیتی تھیں
گڈکبھی ایسا بھی ہوتا تھا اور کبھی خود ہی
اچھا کون کون سی ؟گڈ
محفل میں تین خواتین واقعی ایسی ہیں جن کی ایڈونچر انہ طبیعت سے ہم خاصے متاثر ہیں
اچھا عینی کے شوق کا تو مجھے معلوم تھا لیکن ملائکہ کا مجھے نہیں معلوم ،،اور ہاں تیسری کون ؟ میرے تو ایسے شوق بالکل نہیں ہیں مجھے تو ہر چیز سے ڈر لگتا تھا دریاؤں سے سمندر سے اونچے جھولوں سے میرے شوق تو خالص لڑکیوں والے ہی ہیں ،،گُڈا گڈی کے کھیل ،نیلی پری کے کھیل وغیرہ وغیرہ